پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:23pm نیب ترامیم سے کن افراد نے فائدہ اٹھایا ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں آصف زرداری اور شاہد خاقان بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:09pm سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 04:33pm نیب ترمیم کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے پر جسٹس منصور نے تحفظات ظاہر کردیئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آئینی قرارپایا تو نیب کیس سننے والا بنچ غیرقانونی تصور ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 12:23pm نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ تشکیل دینے کا مشورہ 'میرا اعتراض ہے کہ اس طرح کے معاملات فل کورٹ ہی سن سکتی ہے'۔
پاکستان شائع 15 اگست 2023 08:26pm نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 12:29pm صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل 2023 نظرثانی کیلئے دوبارہ پارلیمنٹ بھجوا دیا 1999 میں پہلے کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، صدر عارف علوی
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:30pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے آج تک ریکور کی گئی رقوم کی تفصیلات مانگ لیں نیب ترامیم کے خلاف درخواست عمران خان نے دائر کی تھی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 01:47pm حکومت کی جانب سے رواں سال کی گئی نیب ترامیم کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع سپریم کورٹ کا 3 رکنی خصوصی بینچ کچھ دیر میں کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 23 فروری 2023 02:29pm لگتا ہے نیب قانون سے سب کو فائدہ پہنچایا گیا، چیف جسٹس واپس بھیجے جانے والے ریفرنسز کا کوئی کسٹوڈین بھی نہیں بنایا گیا، عمر عطا بندیال
پاکستان شائع 15 فروری 2023 03:48pm ترامیم کیس: پارلیمنٹ نیب ختم کر دے تو اس کی بحالی چیلنج نہیں کی جا سکتی، وکیل پارلیمنٹ نیب کا مکمل قانون بھی ختم کرسکتی ہے، وفاقی وکیل
پاکستان شائع 14 فروری 2023 03:45pm میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، عمر عطا بندیال
پاکستان شائع 10 فروری 2023 01:17pm سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر سوالات اٹھادیے کیا ووٹنگ سے اجتناب کرنے والے کا عدالت میں حق دعوی بنتا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:59pm موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے، چیف جسٹس موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 09:57pm نیب قانون میں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والوں کے نام سپریم کورٹ میں پیش راجہ پرویز اشرف کے خلاف 9 نیب ریفرنسز پی ٹی آئی کے دور میں واپس ہوئے.
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:10pm نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا ؟ سپریم کورٹ نیب ترامیم سے ختم یا متعلقہ فورم پر منتقل ہونے والے کیسز کی تفصیلات طلب
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:08pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا کون سے مقدمات دوسرے فورم پر بھیجے گئے، 6 ماہ کا ریکارڈ دیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 03:50pm اگر پارلیمنٹ نیب کوہی ختم کردے تو کیا اسے چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کیا عدالت یہ کہہ کرنیب کو بحال کرسکتی ہے کہ احتساب ختم ہوگیا؟ عدالت
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:35pm عمران خان دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب نیب قانون میں حالیہ ترامیم عظیم ایمنسٹی ہیں اور یہ بڑی عجیب بات ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 12:26pm احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز کے 14 کرپشن ریفرنسز ختم کردیے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا ریفرنس واپس
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 11:07am سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 01:41pm سال 2022 میں کتنے سیاستدانوں کے مقدمات ختم ہوئے نیب آرڈیننس نے لوٹ مار کرنے والوں کو بے خوف کر دیا ہے، قانونی ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 03:10pm اسپیکر کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ جسٹس منصور تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن ہیں یا نہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 06:48pm نیب ترامیم اس اسمبلی نے کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فیصلے میں انفرادی کرپشن پر کسی فوجی افسر کو چھوڑنے کا کہیں ذکر نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 03:12pm سپریم کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے دو سوالات پر وضاحت مانگ لی نیب قانون سےافواج پاکستان کو باہر رکھنے کا عمل پی ٹی آئی کی نظر میں آئینی ہے یا غیر آئینی؟ جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 03:45pm 25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 04:44pm ’نیب ترامیم سے پیسے معاف کرکے کرپشن چارجز ختم کیے جا رہے ہیں‘ کرپشن کو اتنا دردناک جرم بنانا چاہئے کہ کوئی بدعنوانی کرنے کی ہمت نہ کرے، جسٹس اعجاز الاحسن
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 03:19pm سپریم کورٹ میں دوران سماعت ورلڈ کپ سیمی فائنل کے چرچے عدالت کے باہر میچ کیلئے اسکرین لگوا دیتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 03:34pm پاکستان میں مختلف مافیاز ہیں، کسی مافیا کا نام نہیں لینا چاہتا، چیف جسٹس عدالت نے نیب سے 1999 سے 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 04:34pm اگر کمائی کا ذریعہ سامنے نہیں آتا تو جرم اپنی جگہ رہتا ہے، چیف جسٹس دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 08:28pm ترامیم کا مقصد نیب کو سیاسی انتقام کا آلہ بننے سے روکنا ہے، عطاء تارڑ 'نیب نیازی گٹھ جوڑ نے اپوزیشن کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا۔'