تمبا کو پر ٹیکسز میں اضافہ اسے روکنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی
ٹیکس میں اضافے سے نہ صرف حکومت کو اضافی ریونیو حاصل ہوگا بلکہ صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی ہو سکے گی، مرتضیٰ سولنگی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.