پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 07:50pm جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ٹیکس اس لئے نہیں دیں گے کہ ٹیکس اتھارٹی پر یقین نہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:01pm سینیٹ اجلاس میں وزیر خزانہ اور شبلی فراز کے درمیان نوک جھونک شبلی فراز کا سیاسی جماعتوں کو پیسوں اور انتظامات کے ساتھ کے پی میں جلسے کا چیلنج
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 04:54pm تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے، تاجروں کے بجائے تنخواہ دار ٹیکس دیں یہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ تاجروں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ سیکٹر سے لیا جائے، ایسا نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:12pm ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا، وزیر خزانہ آئی ایم ایف کچھ شرائط ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:43pm چین، سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا، بلومبرگ پاکستان کے پاس دو طرفہ قرضوں کے نتیجے میں 12 بلین ڈالر موجود ہیں، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 06 اگست 2024 08:04pm پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا، وزیر خزانہ کی تصدیق زیادہ شرح سود پر عالمی بینکوں سے قرضے قبول نہیں کیے جائیں گے، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 06 اگست 2024 01:27pm رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے گی، وزیر خزانہ ملک خیرات سے نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا پڑے گا، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 07:17pm فچ ریٹنگ ہماری کاوشوں کا نتیجہ ہے، پالیسی ریٹ مزید نیچے آتا دیکھیں گے، وزیر خزانہ ہم یورو بونڈز اور امریکی مارکیٹ کی طرف بھی جائیں گے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 12:29pm آئی ایم ایف نے نئی شرط رکھ دی، 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرانا ہوگا چین، سعودی عرب اور امارات سے 12 ارب ڈالر پر بات چیت جاری
کاروبار شائع 28 جولائ 2024 03:23pm نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 04:21pm فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، ایل سیز پر کوئی قدغن نہیں ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 07:01pm کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ کے الیکٹرک سستی پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے اپنے منصوبے کو تیز کرے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 04:42pm آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ سائیکل سے نکلنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ لازمی ہے، وزیر خزانہ جب تک معیشت درآمدات پر منحصر رہے گی ڈالر ختم ہوتے رہیں گے اور قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے گا، محمد اورنگزیب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:36pm وزیر خزانہ کا پراپرٹی کے بعد زراعت پر بھی ٹیکس لگانے کا اعلان، مسلح افواج کی پنشن میں تبدیلیاں کیوں نہیں کی گئیں؟ آنے والے سالوں میں ہم "نان فائلرز" کی اصطلاح ڈکشنری سے باہر کردیں گے، وزیر خزانہ
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:39pm منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، محمد اورنگزیب کی آج نیوز کے پروگرام "نیوزانسائٹ ود عامر ضیا" میں گفتگو
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:56pm آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 24 جون 2024 05:35pm وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:16pm پیپلز پارٹی سے بھرپور مشاورت ہو رہی ہے، امید ہے اسے ساتھ لیکر چلیں گے، محمد اورنگزیب نان فائلرز کے ریٹس اس سطح پر لے گئے ہیں کہ وہ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کے لیے ضرور سوچیں گے، وزیر خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 11:53am ٹیکس نہ دینے والوں کو اب ٹیکس دینا ہوگا، صوبے کو ملنے والے اداروں کو وفاق سے الگ کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ بجٹ تقریر میں اصولوں کی بات کی تھی، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 11 جون 2024 07:54pm اگلے سال قرضہ اتار لیا جائے گا یا ادائیگی پھر مؤخر کرائی جائے گی؟ وزیر خزانہ نے بتادیا اگلے سال کیلئے حکمت عملی کیا ہوگی؟
شائع 31 مئ 2024 06:12pm نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا
کاروبار شائع 27 مئ 2024 08:55pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت داخلہ سمیت مختلف وزارتوں کیلئے گرانٹس کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدرات اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور
پاکستان شائع 23 مئ 2024 11:33pm داسو ہائیڈرو پراجیکٹ حملہ : چینی متاثرین کے لیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضہ کی منظوری وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
کاروبار اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 07:15am اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز منظور ای سی سی اجلاس میں دفاعی پیداوار کیلئے 20 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری
کاروبار شائع 28 اپريل 2024 04:39pm پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 10:38pm کم ازکم اجرت کی ادائیگی پر حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانے کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 11:37pm اب پاکستان میں سب کو ٹیکس دینا ہے، کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، وزیرخزانہ جولائی تک قومی ائیرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل ہوجائے گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا دبئی میں تقریب سے خطاب
کاروبار شائع 20 اپريل 2024 07:41am سی پیک کا دوسرا فیز شروع ہونے کے بعد ہی چینی قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت ہوئی، وزیر خزانہ، واشنگٹن میں انٹرویو اور چینی ہم منصب سے ملاقات
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 08:06am ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات پاک امریکا اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر زور
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 06:47pm وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنےکا امکان