پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 03:30pm منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا پرویزالہیٰ اور مؤنس کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم فوجداری کارروائی میں ملزم کی ذاتی حیثیت میں پیشی ضروری ہے،، عدالت
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:09pm کرپشن کیس: ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع عدالت کا مونس الہیٰ کا اشتہار شائع کرنے کا حکم
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 05:23pm منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مونس الہٰی طلبی کے سمن جان بوجھ کر وصول نہیں کررہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:58pm مونس الہٰی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں وزرات خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش عدالت نے طلبی کے نوٹسز کی تعمیل کیلئے ایف آئی اے کی مہلت کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:07pm مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے نیب کی درخواست پر 5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 03:32pm منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا وزارت خارجہ کے ذریعے مونس الٰہی کو نوٹس بھیجنے کا حکم اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الٰہی کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 09:29am نیب رپورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف کروڑوں روپے کی کرپشن، کک بیکس کے الزامات منتقل کی گئی رقم بظاہر رشوت اور کک بیکس کی ہے، نیب رپورٹ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 07:09pm پی ٹی آئی کا پرویزالہیٰ کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا گیا اور والد کو اغوا کرلیا گیا، مونس الہیٰ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 08:25pm پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہیٰ کے خلاف فائرنگ کرانے کا مقدمہ درج مونس الٰہی کی ایماء پر بیٹے اور گارڈ پر فائرنگ کی گئی، چوہدری افگن فاروق
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:31pm پرویز الہٰی سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں ملاقات، ان کی خیریت دریافت کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے اہلخانہ کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 22 جون 2023 02:23pm پاناما اسکینڈل، ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان شائع 16 جون 2023 11:45am منی لانڈنرنگ کیس: راسخ الٰہی سمیت 4 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی رپورٹ جلد پیش کردی جائے گی، ملزمان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 05:52pm مونس الٰہی ایف آئی اے طلب، پیش نہ ہونے پر کارروائی کا عندیہ 8 اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانسفر ہونے پر مونس الہی کے بینک اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہوا، ایف آئی اے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:41am مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع ایف آئی اے تفتیشی افسر سے 30 مئی کو رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 04:10pm مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر پولیس حراست سے فرار، اہلیہ کا اغوا کا الزام ملزم کو 2 روزہ ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا تھا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:24pm مونس الہی کے دوست سہیل اصغراعوان سیشن کورٹ سے گرفتار ملزم کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:59pm اسپین میں جائیداد، مونس الہیٰ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع مونس نے اسپین میں 40 کروڑ کی جائیدادیں، اثاثہ جات اور بارسلونا میں ٹیکسی سروس شروع کی، ذرائع
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 01:37pm کرپشن کیس : مونس الہی کے قریبی دوست زبیر خان گرفتار زبیر خان نے پرویز الہیٰ کی رشوت کی ڈیل کرائی اور 50 لاکھ روپے لئے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 19 فروری 2023 11:10am میرے کزن ضیغم گوندل کو اغوا کر لیا گیا ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ پولیس، ایف آئی اے اور نیب سب نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے،مونس الہیٰ
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 04:00pm منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منظور آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:52am عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا ملزمہ پر 3 کروڑ 34 لاکھ روپے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:25pm فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ "انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے"
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 06:12pm پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، عمران خان یہ پنجاب کے نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 12:39pm مونس الہی کے مبینہ فرنٹ مینز کیخلاف انکوائری شروع فرنٹ مینز کے اکاؤنٹس سے رقم منتقل ہوئی، ذرائع ایف آئی اے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:12pm لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہی و دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا جسٹس عاصم حفیظ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 07:25pm پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل، پی ڈی ایم الیکشن نہیں روک سکتی: مونس الٰہی پی ڈی ایم جتنی کوشش کرلے قبل از وقت انتخابات روک نہیں سکتی، رہنما ق لیگ
پاکستان شائع 19 اگست 2022 05:28pm مونس الٰہی نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اسد عمر نے عمران خان سے مشاورت کے بعد مونس الٰہی کو آئندہ عام انتخابات میں این اے 80 سے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 11:58am منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کے شریک ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور لاہور کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ق کے رہنما...
پاکستان شائع 15 جون 2022 11:26pm ایف آئی اے افسر نے صبح بلایا ہے، دوبارہ آؤں گا: مونس الٰہی کل صبح دوبارہ آؤں گا، میں پہلے بھی یہاں رہ چکا ہوں مجھے سب پتہ ہے۔