پاکستان شائع 03 جولائ 2024 12:25pm لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا اس حوالے سے تفصیلی آرڈر پاس کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 01:34pm لاپتہ شہری کے اغواء کا مقدمہ 15سال بعد (ر) کرنل کیخلاف درج خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں خفیہ اداروں سے منسلک ذمہ دار افسران کا ذکر بھی موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 11:34am شہری بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی سیکٹر کمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم سیکرٹری دفاع کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کیا ہورہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:39am آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی: سیکرٹری داخلہ و سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری آئی ایس آئی ، ایم آئی اور ایف آئی اے سے معلوم کرکے سیکرٹریز رپورٹ جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:24pm وفاقی حکومت کو 15 سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم درخواست گزار کی فیملی کو دھمکیاں دینے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 01 جون 2024 04:37pm سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم احمد فرہاد سے ملاقات ہوئی مگر ان کی حالت ٹھیک نہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:06pm کشمیری لاپتا شاعر کیس میں غیرمعمولی اہم پیشرفت: ادارے تب ہوں گے جب ملک ہوگا، جسٹس محسن اختر اٹارنی جنرل منصوراعوان وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کمرہ عدالت میں پیش ہوئے اور شاعر احمد فرہاد کی موجودگی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔
پاکستان شائع 27 مئ 2024 11:31am ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی، اٹارنی جنرل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 04:57pm مزار قائد کراچی سے گزشتہ برس 14 اگست کو لاپتا 5 سالہ بچی سرجانی کے جوڑے سے بازیاب پولیس نے ہماری کوئی مدد نہیں کی، والدہ، مبینہ اغوا کار میاں بیوی گرفتار
پاکستان شائع 24 مئ 2024 07:38pm شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر و دیگر طلب جسٹس محسن اختر کیانی نے آئندہ سماعت براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 02:55pm لاپتہ شہری و دیگر کی بازیابی: وزارت دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لے کر پیش کرنے کا حکم لاپتہ شہریوں سے متعلق ایف آئی اے سے ٹریول ہسٹری رپورٹ حاصل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:10pm عدالت کی اٹارنی جنرل کو لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے24 مئی تک کی مہلت اگر بندہ ریکور نہیں ہوگا تو یہ ریاست کی ناکامی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 03:04pm جب تک مسنگ پرسنز کے کیسز آتے رہیں گے یہ کورٹس کام کرتی رہیں گی، جسٹس محسن کیانی بلوچستان کے لوگ بھی پاکستانی ہیں، ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جو نیوز کانفرنس کرتا ہے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:39pm شاعر اغوا کیس میں سیکریٹری داخلہ اور دفاع طلب، اس کے بعد وزیراعظم کا بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی سیکٹر کمانڈر کی حیثیت کیا ہے، ایک گریڈ 18 کا ملازم ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:55am سندھ ہائیکورٹ کا ضلع وسطی سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے محکمہ داخلہ سندھ کو فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:20pm سندھ ہائیکورٹ : لاپتا افراد بازیابی کی تحقیقات کا نتیجہ صفر ہے، سیکرٹری دفاع و دیگر سے رپورٹ طلب عدالت نے ملک کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کی دوبارہ تفصیلات طلب کرلیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 11:01pm لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اعلان لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 02:30pm لاپتہ افراد کا معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، دونوں طرف مسائل ہیں، وزیرقانون اداروں کا ملوث ہونا بھی یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا، وزیرقانون
▶️ پاکستان شائع 13 اپريل 2024 11:31pm مسنگ پرسن کے نام پر بلوچستان میں ایک دکان کھلی ہے،جان اچکزئی مسنگ پرسن کے نام پر جو بیانیہ ہے وہ سہولت کاری ہے، سابق وزیراطلاعات جان اچکزئی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 02:52pm دہشتگردی کے چند واقعات میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے، بلوچستان حکومت بلوچستان حکومت کے ترجمان نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 03:05pm لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 08:41pm سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 12:36pm کوہلو: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی میں اداروں کیخلاف نعرے بازی کا مقدمہ درج ایف آئی آر میں 120،124 ،143 اور 153 سمیت مختلف دفعات شامل
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:01pm یونان کشتی حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، دفتر خارجہ اس سانحے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 09:57am سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش برآمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے اظہر خان 3 جون سے لاپتہ تھے، ورثاء
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 10:30am سندھ ہائیکورٹ کا اعلیٰ پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 27 فروری 2023 09:41am سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت عدالت نے صوبائی، وفاقی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:11pm پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ شہریت کا حق رکھتا ہے، سپریم کورٹ کسی کی شہریت پر شک کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان شائع 16 فروری 2023 01:16pm لاپتہ افراد کیس: اچھا لگے گا آپ کو عدالت سے سیدھاجیل بھیج دیں، سندھ ہائیکورٹ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پرعدالت تفتیشی افسران پربرہم
پاکستان شائع 14 فروری 2023 10:25pm مغوی رحیم زہری اور اہلیہ کی بازیابی کیلئے مختلف مکاتب فکر کا احتجاجی مظاہرہ رحیم زہری نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو اس کو عدالتوں میں پیش کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان
لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے