پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:21pm پشاور ہائیکورٹ کا 6 ہفتوں میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرانے کا حکم عدالت نے میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 10:30pm انکوائری کمیٹی کی ایم ڈی کیٹ امتحانات دوبارہ منعقد کرانے کی سفارش ایم ڈی کیٹ کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے ولے پرچے کی انکوائر ی رپورٹ مکمل
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:07pm خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ایم ڈی کیٹ کے ری کنڈکٹ سے ذہین طلبا پھر نمبر لے لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 05:45pm پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، 134 مشکوک امیدواروں سے متعلق اہم فیصلہ ٹیسٹ میں 170 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 12:10pm ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف پشاور میں طلبا اور والدین کا احتجاج دوبارہ ٹیسٹ لینا پاس کرنے والے طلبا کے ساتھ زیادتی ہے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 02:26pm خیبرپختونخواہ میں ایم ڈی کیٹ دوبارہ لیے جانے کا فیصلہ منگل کے دن اس کیس کو سنے گے اور فیصلہ کریں گے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:52pm ایم ڈی کیٹ پاس طلبا کا ہائیکورٹ سے رجوع، دوبارہ ٹیسٹ دینے سے انکار تحقیقات کرکے ملوث طلبہ کے امتحانات منسوخ کیے جائیں، طلباء کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:17am ایم ڈی کیٹ اسکینڈل پر جے آئی ٹی رپورٹ پیش، سرکاری ملازمین نقل کرانے والے نیٹ ورک میں شامل فی امیدوار 35 لاکھ روپے تک وصول کیے گئے، بلو ٹوتھ ڈیوائس 35 ہزار کی ملتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:37pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ نتائج روکنے کے حکم میں توسیع کردی عدالت نے جی آئی ٹی رپورٹ 27 ستمبر تک طلب کرلی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:33pm ایم ڈی کیٹ اسکینڈل: سرکاری افسران پر مشتمل منظم گروہ کے 10 ملزمان گرفتار طلباء سے نقل کرانے کی مد میں لیے گئے 35 لاکھ روپے بھی ملزموں سے برآمد ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 02:12pm ایم ڈی کیٹ اسکینڈل: جے آئی ٹی سے ملوث امیدواروں کیخلاف ایف آئی آرز درج نہ ہونے کی شکایت بنوں اور ڈی آئی خان پولیس سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:45pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج روک دیے، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل عدالت نے نتائج روک کر کیس کی سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 02:27pm ایم ڈی کیٹ کے امتحانات دوبارہ لیے جائیں، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج پرچہ آؤٹ ہونا میرٹ کا قتل عام ہے، ینگ ڈاکٹرز
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 10:23pm خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے غیرمعمولی نتائج نے شبہات پیدا کردیے اتنے زیادہ نمبر کیسے آگئے؟
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 09:04pm ایم ڈی کیٹ کیا ہے اور اس کے دو ورژن کیوں ہیں؟ ٹیسٹ کا NUMS ورژن الگ سے منعقد کیا جاتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 08:26pm خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، بلیوٹوتھ سے نقل کرانے والا گروہ گرفتار امتحانی ہال میں طلباء سے بلیو ٹوتھ ڈیوائس برآمد
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 10:48am ابوالحسن اصفہانی سے کراچی یونیورسٹی جانیوالا روڈ ٹریفک کیلئے بند جامعہ کراچی اورڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ منعقد کیے گیے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:47pm ملک بھر میں میڈیکل ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ کی شرکت پنجاب میں 70 ہزار، سندھ میں 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے ٹیسٹ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:49am میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ اتوار کو ہوگا، لاہور میں 9 مقامات پر دفعہ 144 نافذ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کے لئے ٹیسٹ کو الگ سے لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:49am ایم ڈی کیٹ:میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل نگراں انوار الحق کاکڑ کا تحفہ۔ تاریخ آگے بڑھانے کیلئے کئی روز سے مطالبہ کر رہے تھے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 12:28pm میڈیکل طلبا کا 70 فیصد پاسنگ مارکس کیخلاف احتجاج اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو دھرنا دیا جائے گا، مظاہرین
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 12:32pm ایم ڈی کیٹ امتحانات میں ہیرا پھیری: لاہورہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا عدالت طالب علموں کی ببل شیٹ کے معاملے کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 04:54pm ایم ڈی کیٹ میں تضادات، میڈیکل طلباء کی اعصابی تباہی اور خودکشی ایم ڈی کیٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات سے طلباء میں تشویش
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2022 01:49pm ایم ڈی کیٹ: ناکام طلباءکیلئے اُمید کی کرن، ایم بی بی ایس بریانی والا میڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلے کیلئے ٹیسٹ متنازع ہوگیا