پاکستان شائع 10 فروری 2024 12:20pm امریکہ کا پاکستان انتخابات میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ یورپی یونین بھی انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 09:48am امریکہ پاکستان میں ’جبر‘ کی حمایت کرتا رہے گا، ترجمان کے منہ سے غلط الفاظ نکل گئے میتھو ملر پریس کانفرنس میں وضاحت دینے پر مجبور، منہ سے سچ نکل گیا، سوشل میڈیا صارفین
دنیا شائع 03 جنوری 2024 08:29am غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی، امریکا امریکا نے اسرائیلی وزراء کا بیان اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیے۔
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:38am پاکستان نان نیٹو اتحادی، علاقائی سلامتی پر شراکت داری کے منتظر ہیں، امریکہ آرمی چیف عاصم منیر پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کیلئے واشنگٹن میں تھے، میتھیو ملر
دنیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 12:12pm ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 09:22pm حماس سے جنگ بندی پر بات چیت تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ہوگی، صدر بائیڈن جنگ بندی کی گئی تو فائدہ حماس کو ہوگا، میتھیو ملر
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 08:37am پاکستانی عوام بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں، امریکا دنیا میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، برطانوی ہائی کمشنر کی بھی دہشت گردی کے واقعات کی مذمت
دنیا شائع 26 ستمبر 2023 09:50am ہردیپ سنگھ قتل کیخلاف کینیڈین وزیراعظم کے بیانات کے بعد تشویش ہے، امریکا بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کا کہا ہے، میتھیع ملر
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 09:23am ڈونلڈ بلوم چیف الیکشن کمشنر سے کیوں ملے؟ پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقاتوں پر واشنگٹن کی وضاحت امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا
دنیا اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 10:18am سائفر کے مبینہ متن سے ثابت ہوگیا کوئی سازش نہیں ہوئی، امریکا اامریکا میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر کہہ چکے یہ الزامات درست نہیں، میتھیو ملر
دنیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 09:32am عمران خان کی گرفتاری پر امریکا کاردعمل آگیا عمران خان کو گزشتہ روز توشہ کانہ کیس میں گرفتار جرلیا گیا تھا۔
دنیا شائع 03 اگست 2023 08:41am پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ امریکا کی بھارت میں سب سے فسادات سے گریز کی درخواست
دنیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 10:07am بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعے پر امریکا کا اظہار تشویش واقعے پر بھارت کو دنیا بھر میں سخت ہزیمت کا سامنا
دنیا شائع 21 جولائ 2023 08:45am پاکستان سمیت پوری دنیا میں قانون کی حکمرانی کے حامی ہیں، امریکا پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، میتھو ملر
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 08:27am سائفر کا معاملہ بے بنیاد ہے، پاکستان میں کسی کی سائیڈ نہیں لے سکتے، امریکی محکمہ خارجہ امریکا نے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
دنیا شائع 18 جولائ 2023 09:28am پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا، امریکا 'افغانستان کو بطوردہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ کےاستعمال سے روکنا طالبان کی ذمہ داری ہے'
دنیا شائع 14 جون 2023 09:10am پاکستان کے چینی کرنسی میں روسی تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل ہر ملک کو توانائی سےمتعلق فیصلے خود کرنا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ