▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 08:55pm لاہور نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا: مریم نواز عوام کے لئے پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں تو میں چین کی نیند سوئی، اب ہر آنے والے دنوں میں خوشخبری آئے گی
پاکستان شائع 12 جولائ 2022 08:47pm عمران خان کو پنجاب کے لوگوں کی ترقی ہضم نہیں ہوتی: مریم نواز مریم نواز نے چنیوٹ موڑ پر بھی خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کو گھروں سے باہر نکلیں اور شیر کو جتائیں
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 03:27pm پنجاب میں ضمنی انتخابات: مریم نواز نے ہنگامی جلسوں کا شیڈول تیار کر لیا مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نواز 8 جولائی سے 15 جولائی تک مختلف اضلاع میں جلسے اور ریلیوں سے خطاب کریں گی۔
▶️ پاکستان شائع 04 جولائ 2022 10:10pm ملکی خزانہ خالی ہے کیونکہ بنی گالا والے سب کھا گئے: مریم نواز نوازشریف نے سی پیک بنایا لیکن عمران خان نے جی پیک یعنی گوگی پنکی اکنامک کاریڈور بنایا
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 02:48pm مریم نواز نے پنجاب کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں مریم نواز آج لاہور کے حلقہ پی پی 158 دھرم پورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔
پاکستان شائع 02 جولائ 2022 11:07pm عوام کو مشکلات میں دیکھ کر نواز شریف کا دل خون کے آنسو روتا ہے: مریم نواز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے پر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا
پاکستان شائع 22 جون 2022 02:05pm توشہ خانہ ریفرنس: مریم نواز نے احتساب عدالت سے ایک بار پھر التواء مانگ لیا نیب کا نیا قانون آج یا کل آ رہا ہے، نئے قانون تک سماعت ملتوی کی جائے، عدالت نے مریم نواز کی استدعا منظور کر لی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 03:56pm مریم نواز نے آئی ایم ایف سے عمران خان کا معاہدہ پڑھ کر سنا دیا عوام پر عمران خان نے مشکلات کا پہاڑ گرایا، پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بجائے عمران خان نے جاتے جاتے پیٹرول کی قیمت کم کردی، عمران خان کو پتا تھا کہ معیشت یہ بوجھ سنبھال نہیں سکے گی، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2022 12:48pm ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے، مریم نواز مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے بھی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2022 05:29pm عمران خان اقتدار سے نکلنے کا بدلہ ریاست پاکستان سے لے رہے ہیں، مریم نواز اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں،...
پاکستان شائع 31 مئ 2022 05:28pm پاکستان کے پاس لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے پیسے نہیں: مریم نواز مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس گروی رکھوا دیا ہے۔
شائع 28 مئ 2022 09:36pm ‘پاکستان 22 کروڑ عوام کا ملک ہے یا جانوروں کا کہ تجربات کرتے رہو گے’ مریم نواز نے کہا کہ "سپریم کورٹ کو غیرجانبدار رہنا ہوگا۔"
پاکستان شائع 25 مئ 2022 08:45pm تحریک اںصاف لانگ مارچ برُی طرح نا کام ہوچکا: مریم نواز مریم نواز نے کہا کہ گزشتہ روز پرویز خٹک اور فواد چوہدری نے ایاز صادق سےاورآج پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 25 مئ 2022 03:04pm کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب میں 500 افراد بھی نہیں نکلے، مریم نواز لگتا ہے خیبرپختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے، اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نہ صرف پہچان لیا بلکہ اس کا راستہ روک دیا، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 07:42pm عمران خان لانگ مارچ حکومت نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کر رہا ہے: مریم نواز مریم نواز نے کانفرنس کے دوران ایک نجی چینل کا مائیک ہٹواتے ہوئے کہا کہ اس چینل نے 40 ارب روپے کا مال کھایا ہے جو ایک ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔