پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:11am وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:55pm وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں، پولیس وزیراعلی پنجاب خاص مواقع پر پولیس کی یونفیارم پہن سکتے ہیں، پولیس رولز
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:14pm پنجاب حکومت کا 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ہوگی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:43pm ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:29am مریم نواز کا کرتاپور راہداری کا دورہ، بیساکھی کی تقریبات کا آغاز کر دیا اسپیشل افراد کیلئے ’’ہمت کارڈ“ اور بیت المال کے تحت ”نگہبان کارڈ“ کے اجراء کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 05:43pm سرکاری سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، نوجوان جاں بحق لواحقین کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر رہے ہیں، ڈی پی او نارروال
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 06:35pm مریم نواز والد کے ہمراہ روٹی کی قیمت چیک کرنے مارکیٹ پہنچ گئیں مریم نواز اور نواز شریف نے ریٹ لسٹ چیک کیں، دکانداروں سے قیمت بارے استفسار کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 05:59pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری کا دورہ او پی ڈی میں مریضوں کی لمبی قطاریں دیکھ کر اظہار برہمی، ایم ایس کی سرزنش
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:49pm نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ پارٹی سیکرٹریٹ میں منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں ہوں گی
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:04pm پنجاب حکومت مری میں سیاحوں کے لئے کیا کیا اقدامات کرنے والی ہے؟ وزیراعلیٰ نے مری کی ترقی کے لیے جامع پلان طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 06:22pm پنجاب بھر میں ایئر ایمبولینس سروس کب سے شروع ہو گی؟ ائیر ایمبولینس پنجاب بھر کے مختلف بڑے اسپتالوں کی رسائی کے لیے پروازیں کرے گی
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 06:00pm کرپٹ اور مجرموں سے ساز باز کرنے والے پولیس آفیسر و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کا فیصلہ عورتوں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں سزائے موت کے لئے قانون سازی کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 05:02pm عظمیٰ بخاری کے بیان پر صارف نے مریم نواز کی مہنگی چپلوں کی تفصیلات شئیر کر دیں صارفین نے مریم نواز کے بیگ اور جوتوں کی قیمت ڈھونڈ کر نکال لائے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:24pm وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں قیدیوں کے لیے عید کے دوسرے روز بھی اہل خانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 05:02pm کسانوں کیلئے عید کا تحفہ: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:34pm عید پر سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا احکامات جاری کیے؟ مریم نواز شریف نے عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی
کھیل شائع 05 اپريل 2024 05:08pm 19سال سے ناقابل شکست پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات مریم نواز نے 19 سال سے مسلسل ورلڈ کپ جیتنے والی ڈیف کرکٹ ٹیم کو بڑی انعامی رقم دے دی
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 12:35pm گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:44pm بجلی چوری کے سدباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:25pm اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز میرا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:43pm وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی کسان کارڈ کے ذریعے چھوٹے کاشتکارو ں کو آسان اقساط پر 150 ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:00pm عمران دور میں پاکستان کا نمک بیچنے والوں پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ چنیوٹ میں خام لوہے کی مائننگ کا پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے 7 روز میں جامع پلان طلب
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:49am مریم نواز کا بھائی کے ہاتھوں بہن کو مارے جانے کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے بہن کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:16pm اسموگ اور ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے میں امریکا پنجاب حکومت کا ساتھ دے گا مریم اورنگزیب سے امریکی وفد نے ملاقات میں یقین دہانی کروادی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 07:17pm دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے پنجاب میں موٹر بائیکس پرسیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم آغاز اقدام شہریوں کو خونی ڈور سے بچانےکیلئے کیا گیا ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 06:44pm ایم پی اے ، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر قانون سے بڑا کوئی نہیں، مریم نواز مریم نوا کی ٹرینی سب انسپکٹر سے ملاقات، ایم پی اے کے سلوک پر یاسرنصیب سےاظہار ندامت
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 11:09am مفت ادویات، موٹر سائیکل دینے کا اعلان، مریم نواز اور نواز شریف کی ارکان اسمبلی سے ملاقات مریم نواز، نواز شریف نے پتنگ کی ڈور سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے واقعے کو افسوسناک قرار دے دیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 11:00pm نواز شریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال سکتے ہیں، عرفان صدیقی خان صاحب پر جیل میں روز کا 20 سے 22 ہزار روپے کھانے کا خرچہ آرہا ہے، عرفان صدیقی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:49pm مریم نواز کے دورے کے دوران مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند نہ کئے جائیں، مراسلہ وزیراعلی پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کے حوالے سے ہدایات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:37pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل رانی ہونگی، بیرسٹر سیف جنرال رانی اپنے من پسند پولیس افسران کو تعینات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف