دنیا شائع 01 نومبر 2024 11:49am مکہ میں سیلاب، پانی گاڑیاں بہا لے گیا شدید بارشوں نے شعودی شیریوں کی نظام زندگی درہم برہم کردی ہے
دنیا شائع 27 ستمبر 2024 11:52am مکہ اور مدینہ میں تمام نمازوں کی اذان سے متعلق بڑا اعلان ماہر موسمیات ڈاکٹر عبد اللہ المسند کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 09:09am مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ سیکیورٹی حکام اور امدادی ٹیمیں لاپتہ بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے
کھیل شائع 14 جولائ 2024 12:36pm والد بننے سے قبل شاہین شاہ آفریدی خانہ کعبہ پہنچ گئے شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے عمرے کی سعادت حاصل کی گئی ہے
دنیا شائع 20 جون 2024 11:45pm حج کے دوران فوت ہونے والے کی تدفین کیسے کی جاتی ہے؟ حج کے دوران اگر کوئی حاجی فوت ہوجائے تو اس کی تدفین کے مراحل اور ذمہ داری سعودی حکومت کی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:25pm حج کے دوران کیسے انتظامات تھے؟ پاکستانی حجاج نے بتا دیا رواں برس تقریباً 18 لاکھ افراد نے حج ادا کیا جن میں سے 16 لاکھ افراد بیرونی ملک سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پہنچے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:35pm سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی سے 550 حجاج جاں بحق ہونے کی تصدیق جاں بحق ہونے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شامل ہیں، جن میں سے زیادہ تر گرمی سے متاثر ہوئے تھے
دنیا شائع 17 جون 2024 07:26pm جان لیوا گرمی کے بعد مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، حجاج پُرسکون منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفات میں بادل خوب برسے
دنیا شائع 16 جون 2024 09:03am سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی
دنیا شائع 14 جون 2024 10:40am حج سے قبل سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ سعودی انتظامیہ کی جانب سے حج سیکیورٹی کو 'ریڈ لائن' قرار دیا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 12 جون 2024 09:17pm حج کے موقع پر فوٹو شوٹ کرانا ندا اوریاسر کو بھاری پڑ گیا لگتا ہے یہ دونوں صرف فوٹو شوٹ کے لیے گئے ہیں، صارفین
دنیا شائع 11 جون 2024 01:20pm حج کے لیے مکہ شہر پہنچنے والی 130 سالہ خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟ خاتون عازم حج کا استقبال سعودی ایئرلائنز کی جانب سے خود کیا گیا
دنیا شائع 07 جون 2024 06:51pm رواں سال حج کا خطبہ دینے والے ’شیخ ماہر حمد المعیقلی‘ کون ہیں؟ مسجد الحرام کے امام کا تعلق ینبو سے المعیقلی قبیلہ سے ہے
دنیا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:27pm لوگ غیرقانونی حج کیوں اور کیسے کرتے ہیں، کتنی رقم کی بچت ہوتی ہے عبادات سے زیادہ توجہ پولیس سے بچنے پر ہوتی ہے، مصری عازمین نے اپنی کہانی سنا دی
لائف اسٹائل شائع 05 جون 2024 08:13pm مشکل سے حج کا ویزا پانے والا عمرہ کے دوران انتقال کر گیا انتقال کرنے والے شخص کو خوش قسمت شخص قرار دیا جا رہا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 05:00pm امریکہ میں دن میں اندھیرا کر دینے والا سورج گرہن مکہ شہر میں کب آ رہا ہے؟ سورج اور چاند گرہن پاکستان، بھارت سمیت خلیجی ریاستوں میں بھی دیکھا جانے کا امکان
دنیا شائع 10 اپريل 2024 10:38am مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات لاکھوں مقامی اور غیرملکی زائرین نے نماز عید کے اجتماعت میں شرکت کی
دنیا شائع 10 اپريل 2024 10:11am مکہ مکرمہ : مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا دی سکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اس شخص کو اسپتال منتقل کیا
دنیا شائع 09 اپريل 2024 08:48am 29 رمضان المبارک کو مکہ مکرمہ میں تراویح پر حج جتنا بڑا اجتماع امت مسلمہ کی مغفرت اور نجات کے لیے دعائیں کی گئیں
دنیا شائع 06 اپريل 2024 12:37pm رمضان: مکہ، مدینہ کے ہوٹلوں کے سبب عمرہ زائرین کو مشکلات، سعودی حکام کی کاروائی ہوٹلوں کی جانب سے ناقص کوالٹی پر انتظامیہ کا ایکشن
دنیا شائع 02 اپريل 2024 05:34pm 8 فٹ لمبے نوجوان کیلئے عمرہ کرنا مشکل ہوگیا سوشل میڈیا پر نوجوان سے متعلق ویڈیوز وائرل ہیں
دنیا شائع 31 مارچ 2024 01:22pm مکہ شہر میں آنے والے 4 ہزار بھکاری گرفتار، تعلق کہاں سے ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیا ہے
دنیا شائع 23 مارچ 2024 04:38pm مکہ مکرمہ کے باشندوں سے شہر کی دیگر مساجد میں عبادت کی اپیل مسجدالحرام تک غیر ملکیوں کی رسائی آسان بنائی جائے، وزارتِ حج کی ایکس پوسٹ
دنیا شائع 19 مارچ 2024 09:56am دنیا میں قیام امن کیلئے عدل و انصاف کو رائج کرنا ضروری ہے، مکہ عالمی کانفرنس میں شرکاء کا خطاب مسائل حل کرنے کے لئے امت کا اتحاد انتہائی اہم ہے، شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس
دنیا شائع 27 فروری 2024 02:54pm حرمین شریفین میں نعرے لگانے والوں کو سعودی حکام کی وارننگ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے حرمین شریفین میں امن و امان کو سرخ لکیر قرار دے دیا ہے
دنیا شائع 20 فروری 2024 03:14pm رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا یہ قدم سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہے
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2024 10:23am سلاٹ نہ ملنے کے باوجود بھارتی اداکارہ نے روضہ رسولﷺ کی زیارت کیسے کی؟ حنا خان نے مداحوں کو روح پرور کہانی شیئر کردی
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 08:42am مکہ مکرمہ میں سونے کے نئے ذخائر دریافت کمپنی کے 2022 میں شروع کیے گئے وسیع پیمانے پر تلاش کے پروگرام کے تحت یہ پہلی دریافت ہے
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 12:53pm حرا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ یہ سعادت حاصل کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:59pm مکہ میں طوفانی بارش کے دوران کلاک ٹاور پر بجلی گر گئی خراب موسم میں بھی طواف کے روح پرور مناظر کی ویڈیوز و تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل