پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 02:24pm وزیراعظم شہباز شریف نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا وزارت پانی و بجلی کی جانب سے شہباز شریف کو بریفنگ دی جائے گی
پاکستان شائع 28 مئ 2024 11:09am طویل لوڈشیڈنگ کیوں؟ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ تفصیلات منظر عام پرآگئیں لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے
پاکستان شائع 28 مئ 2024 10:44am پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے، ایم ون سے چارسدہ تک موٹروے بلاک اکبر پورہ اور ملحقہ علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، مظاہرین
پاکستان شائع 27 مئ 2024 04:54pm ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر احتجاج، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، پاور ڈویژن کا دعویٰ
شائع 25 مئ 2024 08:19am خیبرپختونخوا: حکومتی رکن اسمبلی نے آج پشاور کے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کردیا لوڈ شیڈنگ کا شیڈول میں جاری کروں گا، فضل الہیٰ
پاکستان شائع 24 مئ 2024 04:42pm کراچی: اورنگی ٹاؤن میں لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج، مرکزی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند مظاہرے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 04:02pm ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کسی کا انتقال ہوا تو مقدمہ کےالیکٹرک پر ہوگا، ناصر شاہ اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم ہونی چاہیے، صوبائی وزیر توانائی کا اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:33pm بجلی تقسیم کارکمپنیاں بدمعاشی کررہی ہیں،یہ نااہل ترین ادارے بن چکے ہیں ، شرجیل میمن شہری کے الیکٹرک کے دفتر میں گھسیں 10 گھنٹے بجلی بند کروائیں تاکہ انکو پتہ چلے کہ کیسا لگتا ہے ، سعید غنی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 05:55pm کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج مؤخر کے الیکٹرک انتظامیہ سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، مطالبات منظوری کےلیے 2روزکاوقت مانگ لیا۔
پاکستان شائع 19 مئ 2024 05:35pm بجلی کی طلب میں کمی کے حکومتی شکووں کے باوجود عوام کیلئے بجلی کم پڑ گئی ملک بھر میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا آغاز
پاکستان شائع 18 مئ 2024 07:52am کراچی : مظاہرین منتشر، کوریڈور تھری اور شارع فیصل پر ٹریفک بحال لائنزیریا کے مکینوں نے رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شارع فیصل پر دھرنا دیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:26am کراچی سمیت سندھ کے تمام صنعتوں اور سی این جی کیلیے گیس بندش کا اعلان خلاف ورزی کرنے پر فیکٹری کی گیس کی سپلائی کم از کم 7 روز کے لیے منقطع کر دی جائے گی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:02am وزیر اعلیٰ اور پیسکو چیف ملاقات میں کن امور پر گفتگو ہوئی، بیرسٹر سیف نے وضاحت کردی لوڈ شیڈنگ کے نئے شیڈول پر عملدرآمد کی نگرانی صوبائی حکومت کرے گی، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 07:34pm وزیراعلیٰ کے پی کی دھمکی، چیف پیسکوکی متعلقہ عملےکےساتھ ہاؤس آمد چیف پیسکوکی بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنےکی یقین دہانی،علی امین کا ایک منٹ سے زیادہ کی لوڈشیڈنگ پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:19am وزیر اعلیٰ کے پی کا لوڈشیڈنگ کم نہ کرنے پر آج پیسکو کا سارا نظام اپنی تحویل میں لینے کا اعلان لوڈ شیڈنگ کم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو بدھ کی رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈ لائن دی
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 04:00pm غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:21pm کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے
▶️ پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:53pm بالاکوٹ: لوڈ شیڈنگ کیخلاف درزی اور دیگر تاجر سڑکوں پر آگئے 16 ، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر
شائع 05 فروری 2024 10:54am کراچی کو پانی فراہم کرنے والے حب کینال میں شگاف، کئی علاقوں میں فراہمی معطل شگاف کی مرمت اور پانی کی فراہمی جلد از جلد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 02:13pm مستونگ: بجلی بندش کیخلاف زمینداروں کا احتجاج، فورسز کا لاٹھی چارج مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ۔
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 06:24pm جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک‘ کو مزید لائسنس دینے پر عدالت جانے کا اعلان ڈسٹری بیوشن کے لیے کے الیکٹرک کی کوئی ضرورت نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:58pm کراچی کے کئی علاقوں میں آج بجلی بند رہے گی کے الیکٹرک ترجمان نے وجہ بتادی
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:25am کراچی کے کئی علاقوں میں آج بجلی کی ممکنہ طویل بندش کا الرٹ جاری مختلف گرڈز سے منسلک صارفین کو بجلی کی فراہمی معطل کی جاسکتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 10:01am پاکستان میں دھند نے بجلی کے نظام کو کیسے متاثر کیا پاکستان میں اس وقت سردی کے موسم میں ملک کے بیشتر حصوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے...
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:00pm پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا بجلی کی کل طلب 14 ہزار 400 میگاواٹ اور پیداوار8 ہزار 100میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن ذرائع
▶️ پاکستان شائع 04 جولائ 2022 10:01am پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ جاری پنجاب بھر میں گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند رہنا معمول بن گیا ہے، رات ہو یا دن کسی وقت بھی سکون میسر نہیں، شہری بھاری بھرکم بلوں سے بھی پریشان ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:29am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی کی فراہمی معطل سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون، ناظم آباد میں ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 12:24pm کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش، شہری رل گئے سخت گرمی کے باوجود کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہنا معمول بن گیا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا