پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:41pm پانی، بجلی اور گیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس لاٹھی چارج مظاہرین نے ماڑی پوڑ روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 03:00pm کراچی: گیس بندش کیخلاف مظاہرین کا سڑک پرسلنڈر اورچولہے رکھ کر احتجاج کئی سال سے علاقے میں گیس نہیں ہے، مظاہرین
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 03:29pm عید پر لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا پارہ ہائی کردیا کراچی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام تنگ آگئے
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 10:33am پشاور: عید پر لوڈشیڈنگ، شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا مشتعل مظاہرین نے پیسکو کے عملے کو یرغمال بھی بنایا
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:58am بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ تک پہنچ گیا، ذرائع پاور ڈویژن
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:20pm محکمہ موسمیات کی پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
کاروبار شائع 12 جون 2023 05:40pm کراچی میں بجلی کے 20 بڑے نادہندگان کے نام سوشل میڈیا پر وائرل ترجمان کے الیکٹرک کا مؤقف بھی سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2023 01:34pm کراچی: ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجہ سے متعلقہ گرڈ اسٹیشن پر شٹ ڈاؤن لیا گیا، کے الیکٹرک
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:03am کے الیکٹرک کی نجکاری قوانین کےمطابق مکمل کی گئی، ترجمان معاہدوں کی شرائط و تفصیلات ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 01:07pm کراچی میں بجلی کا مسئلہ مفاد عامہ کا ہے چیف جسٹس از خود اسے دیکھیں، حافظ نعیم عدالت نے ہمارے لئے کلمہ خیر کہا لیکن اس سے کراچی کے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:54am پشاور، 8 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان بجلی کا استعمال بڑھ جانے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے، ترجمان پیسکو
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:00pm لاہور، گرمی کی شِدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ تکنیکی خرابی کے نام پر بھی کئی کئی گھنٹے بجلی بند
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:45pm کراچی میں 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 05:07pm گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ترجمان کے الیکٹرک نے مؤقف دینے سے ہی انکار کردیا۔
کاروبار شائع 19 فروری 2023 07:45pm کراچی الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنےکےلئے نیپرا سےدرخواست کردی منظوری کی صورت میں صارفین پر 2 ارب 77 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 11 فروری 2023 12:40pm خضدار میں زمینداروں کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، سڑک بلاک این 25 شاہراہ ٹریفک کے لئے بلاک کردی ہے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 02:29pm چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 09:40am کراچی میں رات دیر سے آنے والی بجلی ایک بار پھر معطل مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 07:01pm مری میں بجلی کی بندش، الیکٹرک ہیٹر بند ہونے پر سیاح کیا کرسکتے ہیں؟ ہفتے کو مری میں گرڈ اسٹیشن میں معمول کی مرمت کے باعث آٹھ گھنٹے بجلی بند رہی۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:53pm حکومت میں آنے سے پہلے معلوم تھا ہمیں آئی ایم ایف میں جانا پڑے گا: مفتاح اسماعیل اس وقت پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، اگر آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے تو مسائل مزید بڑھ جاتے
پاکستان شائع 02 اگست 2022 12:16am بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کے یونٹ میں فالٹ، درستگی کا کام جاری: کے الیکٹرک شہر میں بجلی کی سپلائی ویب سائٹ پر موجود 30 جون کے شیڈول کے مطابق ہے البتہ کمپنی نے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ نہیں کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 12:56pm کراچی میں بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب سولجر بازار، گرومندر، گولیمار، ناظم آباد، لیاقت آباد، بفرزون، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ، کورنگی، بنارس، گارڈن، اورلڈ سٹی ایریا سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔
پاکستان شائع 25 جون 2022 11:40am ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے کا خدشہ ماہرین توانائی کا ماننا ہے کہ بجلی کی پیداوارکیلئے ایل این جی کی دستیابی انتہائی ضروری ہے
پاکستان شائع 05 جون 2022 12:28pm ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 576 میگاواٹ پہنچ گیا وزیراعظم نے متعلقہ وزرا کو صنعت اور گھریلو صارفین کو بجلی کی فراہمی میں توازن لانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 29 مئ 2022 02:53pm ملک میں بجلی کی طلب میں اضافہ، لوڈشیڈنگ جاری ملک کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔