لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 04:42pm تولیے کو نرم اور نئے جیسا بنانے کا انتہائی آسان طریقہ ڈرائر کے ذریعے خشک کرنے سے تولیے کے ریشے وقت کے ساتھ سخت اور ختم ہو سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 04:42pm نکاح سے متعلق خیالات پر حرا خان کو شدید تنقید کا سامنا اگر آپ نکاح جیسی بابرکت چیز کرنے جارہے ہیں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا رزق رُکے، حرا خان
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 03:56pm آدھے سر کے درد کا ایک سبب یہ غذائیں بھی ہو سکتی ہیں سردرد ہونا ایک عام سی حالت ہے لیکن بعض لوگوں میں یہ بہت زیادہ تکلیف کا باعث بن جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 02:53pm چاولوں سے جلنے کی بو ختم کرنا اب بہت ہی آسان اکثر خواتین کچن میں کام کے دوران چولہے پر رکھی ہوئی کھانے کی بننے والی چیزوں پر دھیان نہیں رکھ پاتیں اور کھانا جل جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 02:48pm ’دل دا نئیں ماڑا‘ ، بابر کی پنجابی نےدل چُھو لیے کپتان کی بھارتی مداح کے ساتھ 'پنجابی ڈائیلاگ' میں جُگت بازی
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 02:06pm ماہرہ کی مایوں سے پہلے والدہ کی کیا خواہش تھی، شادی کے بعد پہلا پیغام اداکارہ نے شادی سے قبل مایوں کی تقریب سے تصاویر شئیر کر کے مداحوں کو 'ڈبل ٹریٹ' دی
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 01:52pm یوسف یوحنا سے محمد یوسف بننے کی کہانی، کرکٹر کی اپنی زبانی ، اگر آپ کو دنیا کی ساری نعمتیں میسر بھی آجائیں، لیکن اگر آپ کے پاس کلمہ نہیں ہو تو آپ نقصان میں ہیں'۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 04:32pm بچوں کی خاموشی یا بدسلوکی کی وجہ یہ بیماری بھی ہوسکتی ہے اے ڈی ایچ ڈی والے زیادہ تر بچوں کا کوئی قریبی رشتہ داراسی حالت کا شکار ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 04 اکتوبر 2023 06:21pm مشہور فلمی کرداروں سے جڑی یادگاروں کی نیلامی لندن میں ماضی کی ہالی ووڈ فلموں کی یادگار اشیاء کو نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 07:19pm ڈرامہ ’کورولس عثمان‘ کے عثمان غازی کا پاکستان آنے کا اعلان، لیکن کیوں؟ ‘وہ رواں ماہ اکتوبر میں پاکستان آرہے ہیں’
لائف اسٹائل شائع 04 اکتوبر 2023 04:17pm گندا سنک ایسے صاف کریں اور بیماریوں سے دور رہیں سنک صرف برتن دھونے کے لیے استعمال نہیں ہوتا
لائف اسٹائل شائع 04 اکتوبر 2023 02:36pm چہرے کی خشک جلد سے نمٹنے کے آسان طریقے جلد میں نمی بحال کرنا سب سے پہلی ضرورت ہے
لائف اسٹائل شائع 04 اکتوبر 2023 11:20am سری دیوی کی موت کے5 سال بعد بونی کپور کا بڑا انکشاف اداکارہ فروری 2018 میں دبئی کے ہوٹل کے باتھ ٹب میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں
دنیا شائع 03 اکتوبر 2023 06:13pm دریائے ایمیزون میں ڈولفنزکی پراسرار اموات کی وجہ سامنے آگئی ہر دس لاشوں میں سے تقریباً آٹھ گلابی ڈولفن ہیں، جنہیں برازیل میں 'بوٹو' کہا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 05:47pm بالآخر 128 سال بعد مردے کو قبر نصیب ہوگئی حادثاتی طور پر ایمبامنگ تکنیک کے ساتھ تجربہ کرنے والے ایک مورٹیشین سے ممی بن گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 05:20pm آنکھوں کے نیچے مسّے نما دانوں سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں؟ ملیا پتلی اور زیادہ نازک جلد کی وجہ سے آنکھوں کے نیچے پایا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 04:11pm ’ایک وقت وہ بھی آیا تھا جب میں نے خودکشی کی کوشش کی‘ گلوکارہ آئمہ بیگ کے نجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 04:10pm شوبزسیلیبرٹیز کی شادیوں سے رنگ کہاں گئے؟ یہ پُروقار دکھنے کی کوشش ہے یا یاسیت کی نشانی
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 03:12pm بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونی تھی
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 03:05pm مکڑی کی طرح دیواروں پر چڑھنے والی ’اسپائڈر گرل‘ کی حیرت انگیز ویڈیو بچی پسندیدہ پروگرام چھت پر اپنی ٹانگوں کو باقاعدہ موڑ کر دیکھتی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 02:51pm کامیاب اسکائی ڈائیونگ کے بعد 104 سالہ خاتون اگلے ایڈونچر کیلئے تیار واکرسے چلنے والی ڈورتھی کی یہ بےمثال کامیابی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھی جائے گی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 01:51pm ریما خان کی سالگرہ سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل امریکا میں منائی جانے والی سالگرہ کے لیے اداکارہ دوستوں اور نصف بہتر کی شکرگزار
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 12:46pm عراق: شادی میں آتشزدگی سے 100 پیاروں کو کھونے والے دولہا دلہن نے کیا دیکھا ، 'اب ہم اس شہر میں نہیں رہ سکیں گے، ہماری خوشیاں تباہ ہو گئیں'۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 01:56pm بچوں کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سے دور رکھنے والی بہترین سرگرمیاں بچوں کو اسکرین سے دور رکھنا والدین کیلئے کسی امتحان سے کم نہیں
لائف اسٹائل شائع 02 اکتوبر 2023 06:00pm فریج سے بجلی کا بل 15 فیصد تک کم کرنے کا طریقہ فریج کو مؤثر طریقے سے چلانے سے بجلی کے بل کو کم کیا جا سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 02 اکتوبر 2023 05:56pm ہمارے مختلف شوق کس طرح جسم کو نقصان پہنچاتے ہیں بہت زیادہ سبزیاں یا گوشت کھانا، ورزش اور کئی چیزیں جسم پر کب منفی اثرات مرتب کرتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 02 اکتوبر 2023 04:47pm کینیڈا میں منایا جانے والا اورنج شرٹ ڈے کیا ہے ؟ جب مقامی بچوں کو ان کے خاندانوں سے الگ کر کے رہائشی اسکولوں میں بھیجا جاتا تھا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:02pm پروفیشنل فائٹر امبر لیبروک نے اسلام کیوں قبول کیا؟ تجربات نے انہیں اللہ اور دین کے راستے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 04:36pm پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا سرباز خان 2019 میں نیپال کی 8516 میٹرچوتھی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں
لائف اسٹائل شائع 02 اکتوبر 2023 02:19pm ’اتوار بازار میں نمکو فروخت کی، ایک وقت ایسا آیا کہ کچن میں سونا پڑا‘ حارث رؤف کی کہانی نے مداحوں کے دل جیت لیے