لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2024 09:32am سعودی عرب میں ’سنگھم اگین‘ اور ’بھول بھلیاں3‘ پر پابندی عائد دونوں فلمیں جمعہ کو بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2024 08:56am ملائکہ اروڑا نے ارجن کپورکے بیان کے بعد خفیہ پوسٹ شیئر کر دی یہ پوسٹ ارجن کپور کے اپنے اورملائکہ کے رشتہ ٹوٹنے کی تصدیق کے بعد شیئر کی گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 08:32pm طلاق کی خبروں پر فردوس جمال کا ردعمل آگیا بیٹے کے انکشافات پر سوشل میڈیا صارفین تشویش میں مبتلا
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 02:13pm بچوں کے لیے درست اسکول کے انتخاب کی 7 کارآمد ٹپس غلط اسکول ان کا مستقبل خراب کر سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 01:54pm نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر لب کشائی کردی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان گذشتہ کئی ماہ سے طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 09:28am امریکی ماڈل واکربلانکونیا پانڈے سے رشتے میں ہیں ، تصدیق کردی اداکارہ آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 04:59pm جیل میں لارنس بشنوئی کے ٹھاٹھ باٹھ سن کر عدالت سیخ پا پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے پولیس افسروں اور گینگسٹرلارنس بشنوئی کے درمیان گٹھ جوڑکا شبہ ظاہر کیا
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 12:28pm گووندا کی حالت اب کیسی ہے؟ بیٹے نے تازہ اپ ڈیٹ دے دی ادا کار کو ایک ماہ قبل اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 11:26am خدا نے مجھے دماغ نہیں دیا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشاف وہ آج بھی فٹنس اور گلیمر کے لحاظ سے کسی نوعمر ادا کارہ سے کم نہیں ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 09:34am سلمان خان کو قتل کی نئی دھمکی نے پولیس کی دوڑیں لگادی اداکار کو اس سے پہلے بھی کئی دھمکیاں مل چکی ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 08:55am آئمہ بیگ کا سارہ رضا کی ٹرولنگ پر ردعمل سامنے آگیا آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں بلکہ ایک انٹرٹینر ہیں جو آٹو ٹیون کی مدد سے گاتی ہیں، سارہ رضا
لائف اسٹائل شائع 29 اکتوبر 2024 03:34pm فردوس جمال کا ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب میں منافق نہیں ہوں اسی لیے یہ سب کہا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 03:19pm عائشہ طور نےکراچی اور پنجاب کے مردوں کا موازنہ کر ڈالا انہوں نےپاکستان کے اندر موجود ثقافتی اختلافات کے بارے میں بات کی
لائف اسٹائل شائع 29 اکتوبر 2024 02:09pm امیتابھ بچن نے رتن ٹاٹا کی فون کال کے لئے ان سے قرض لینے کی یاد شیئر کی 86 سالہ ٹاٹا کا انتقال رواں سال 10 اکتوبر کو ہوا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 10:23am بچوں کی مضبوط ہڈیوں کے لیے انہیں یہ 5غذائیں ضرور کھلائیں آج کل نوجوانوں میں بھی آسٹیو پوروسس کی شکایت بڑھتی جا رہی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 10:58am ماہرہ خان کی ریمپ واک شدید تنقید کی زد میں سوشل میڈیا صارفین کو ماہرہ خان کا اندازایک آنکھ نہ بھایا
لائف اسٹائل شائع 29 اکتوبر 2024 09:54am ارجن کپور نے ملائکہ اروڑہ کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی دونوں 2018 سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے
لائف اسٹائل شائع 29 اکتوبر 2024 09:26am وہ سب ایسے ہی ہیں، سیما سجدیہہ نے سابق شوہر سہیل خان کی فیملی کی سچائی بتادی وہ اس وقت نیٹ فلکس کے شو ‘فابیلس لائیوز ورسیز بالی ووڈ وائیوز’ میں نظرآ رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 03:39pm گوہر رشید جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے ااپنی شادی کے بارے میں بات کی ہے
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 03:18pm دلجیت دوسانجھ پنجابی کیوں بولتے ہیں؟ گلوکار نے بتا دیا انہوں نے اپنے انسٹا گرام ریل پر کچھ کلپس پوسٹ کیے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 02:47pm والد کے انتقال کے بعد سلمان خان روز فون کرتے تھے، ذیشان صدیقی بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیاتھا
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 02:03pm میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے کی آفر کردی ان کا کچھ نہیں پتہ کہ کب کیا کردیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:11pm اجے دیوگن نے شوٹنگ کے دوران 3 ماہ تک نابینا رہنے کا انکشاف کیا اداکار گذشتہ روز اپنی فلم کی تشہیر کے لیے بگ باس میں نظر آئے
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 11:30am کھانوں میں ذائقہ اور بیماری میں آرام دینے والی بادیان کسی دوائی سے کم نہیں جوڑوں کے درد، گیس اپھارہ اور فنگل انفیکشن جیسے مسائل سے بھی نجات دلاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 10:52am رئیس کی نمائش اورسگریٹ نوشی کی تصاویر وائرل ہونے پر ڈپریشن ہوگیا تھا، ماہرہ خان کا انکشاف مجھے ہندوستانی چینلز پر گھٹیا ٹویٹس اور تبصرے مل رہے تھے
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 09:45am عاطف اسلم نے مجھ سے معافی مانگی تھی، گوہر ممتاز کا انکشاف انہوں نے جل دی بینڈ کے نغمہ نگار ، میوزک کمپوزر ، گٹارسٹ کے طور پر شہرت حاصل کی
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 09:03am مجھے ٹرول کرنے کے لیے پبلک کو پیسے دیے گئے، نادیہ خان کا دعوی وہ خود کو ڈراموں کا تجزیہ کرنے کی اہل سمجھتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 اکتوبر 2024 03:59pm لوگوں نے میرے نکاح اورنکاح نامہ کا مذاق اڑایا، مدیحہ امام میرے شوہر کاتعلق انڈیا سے ہے اس وجہ سے لوگوں کولگتا ہے کہ وہ ہندو ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 اکتوبر 2024 03:24pm سشانت سنگھ خود کشی کیس، عدالت نے ریا چکروورتی کو بڑا ریلیف دے دیا سشانت کے والد نے ریا چکروتی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی
لائف اسٹائل شائع 26 اکتوبر 2024 03:02pm پاکستانی اداکاروں میں اکڑ نظر آتی ہے اور بھارتی اداکار بہت ملنسارہیں، فیصل قریشی انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں بھارتی اداکاروں سے متعلق چند باتیں شیئر کیں