لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2023 02:31pm بے بی باجی کی آخری قسط دیکھ کر پاکستانیوں میں ’ہائے ہائے‘ مچ گئی یہ ڈرامہ سیریل ادریس پروڈکشن کی جانب سے پیش کیا گیا تھا جسے منصور احمد نے تحریرکیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2023 12:43pm وقار ذکا کا باجوڑ دھماکے میں جاں بحق بچے کے اہل خانہ کو روزگار فراہمی کا اعلان سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ابو ذر ہی ان کی کفالت کیا کرتا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2023 12:04pm امریکی کامیڈین جیریمی اسلام قبول کرکے کونسا فرقہ اختیار کریں گے اور کیوں؟ امریکی کامیڈین نے حال ہی میں قرآن پاک کا ترجمہ بھی مانگا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2023 10:46am ایک اسڑابیری کی قیمت ایک لاکھ روپے، ایسا کیا خاص ہے بھلا؟ دنیا کی مہنگی ترین اسٹرابیری فی عدد 350 ڈالر میں فروخت۔
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 05:06pm ایمان علی اداکاری کیوں نہیں کر رہیں؟ سماجی اور تفریحی مسائل کے بارے میں اداکارہ نے کھل کرروشنی ڈالی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 04:39pm ’جا تجھے معاف کیا‘ کے اداکار کی اب فلموں میں بھی انٹری عفان وحید اداکارہ سونیا حسین کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 03:53pm رجنی کانت کے پاکستانی ہم شکل نے ’سب کو ہِلا ڈالا‘ رحمت گشکوری پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 03:24pm روزانہ سن اسکرین کا استعمال آپ کو کیا فوائد دے سکتا ہے؟ انسانی جلد جسم کو جراثیم سے بچانے کے علاوہ جسم کے درجہ حرارت کو منظم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 02:36pm کس عمر کے بچے کو کس وقت سُلانا چاہئیے؟ ہر بچے کو ان کی عمر کے لحاظ سے مختلف مقدار میں نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 03:15pm بینظیر کے اس مشہور سبز لباس کی کہانی کیا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں اس لباس کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 03:15pm ہائی کولیسٹرول کو کم کرنے والی اہم تدابیر کولیسٹرول کا بڑھنا انسانی جسم کو ان گِنت بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 03:15pm جاپان ہیش ٹیگ ’باربن ہائیمر‘ پر سخت برہم باربی نے اب تک عالمی سطح پر 775 ملین ڈالر اوراوپن ہائیمر نے 400 ملین ڈالر کمائے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 31 جولائ 2023 05:25pm شاہ رخ خان کی فلم جوان کا نیا گانا ’زندہ بندہ‘ ریلیز کردیا گیا 7 ستمبر 2023 کو فلم جوان ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔
لائف اسٹائل شائع 31 جولائ 2023 04:58pm امریکی گلوکارہ نےڈرنک پھینکنے والے مداح کومائیک دے مارا سوشل میڈیا پر اس واقعے کی وائرل ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تبصرے بھی کئے جارے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 31 جولائ 2023 03:54pm ناخن میں موجود فنگس ہٹانے کے چند آسان نسخے ناخنوں کی رنگت کا سفید، بھورے یا پیلا ہو جا نا اس کی واضح علامت ہے۔
لائف اسٹائل شائع 31 جولائ 2023 11:30am انسانوں کو امراض سے بچانے والا اہم ترین منرل، جسم میں اس کی کمی کی علامات کیا ہیں ان علامات کو نظر انداز کرنا آپ کو بڑے خطرے سے دوچار کرسکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 03:52pm مشہور بھارتی جوڑے کا طویل عرصے بعد علیحدگی کا فیصلہ طویل زندگی ساتھ گزارنے کے بعد اچانک علیحدگی کیوں؟
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 03:31pm 20 سال میں پہلی بار ایمی ایوارڈز کی تقریب ملتوی ہالی ووڈ میں ہڑتال انڈسٹری کو ڈبونے لگی۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 03:06pm ہما قریشی صارفین کی تنقید پر سخت برہم 'ذاتی کمنٹس کرنے کے بجائے اگر فلم پسند نہ آئے یا اداکارہ اچھی نہ لگے تو فلم نہ دیکھیں'
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 02:53pm معروف پاکستانی شوبز شخصیات نے اس بار اپنی چھٹیاں کہاں منائیں شوبز شخصیات کی یہ وائرل تصاویر آپ کو حیران کردیں گی
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 12:54pm خراب یا اُداس موڈ کو کیسے ٹھیک کیا جائے؟ ڈپریسڈ موڈ کو دور کرنے کا واحد حل محض موبائل کا استعمال نہیں ہے۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 11:30am کچن میں موجود ایک عام چیز جو آپ کیلئے امرت ثابت ہوسکتی ہے مردو خواتین دونوں اس کا استعمال کرتے ہوئے اس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 10:25am کاجول کو اپنے دوست شاہ رخ خان کی کونسی عادت بری لگتی ہے؟ کاجول سے شاہ رخ کی ناپسندیدہ عادت کے بارے میں پوچھا گیا تو ایسا جواب دیا کہ سب حیران رہ گئے۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 09:36am پاکستانی اداکارہ کی بچوں سے ملازمت نہ کروانے کی اپیل امیر لوگ ان بچوں کو بھوکا مارتے ہیں اور انہیں تعلیم سے بھی محروم کردیتے ہیں،نادیہ جمیل
لائف اسٹائل شائع 29 جولائ 2023 12:10pm گاڑی رکھنا آسان نہیں، کارآمد ’کار ہیکس‘ آزمائیں اور اپنے پیسے بچائیں یہ ہیکس آپ کی کار ڈرائیو کو آسان بنا دیں گے
لائف اسٹائل شائع 28 جولائ 2023 05:42pm یومِ عاشور کے موقع پر پاکستانی سیلیبرٹیز کے پیغامات دنیا بھر کے مسلمان عاشورہ پر امام حسین اور اہل بیت کی قربانیاں یاد کرتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 جولائ 2023 03:32pm خواتین کیلئے اب بالوں کو خوبصورت بنانا ہوا آسان روکھے اور کمزور بالوں کی دیکھ بھال ہی انہیں خوبصورت بناتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 03:38pm پاکستان میں سب سے مقبول اور سدا بہارفیشن ٹرینڈ خواتین کرتیوں کے منفرد اسٹائلز سے ظاہری شخصیت نکھارسکتی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 01:40pm عالمی یہودی تنظیم کا ’بوال‘ کو ایمازون پرائم سے ہٹانے کا مطالبہ 'لاکھوں لوگوں کے منظم قتلِ عام کو معمولی معاملہ قراردیا گیا'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 01:42pm بچوں کو جنک فوڈ کھانے سے کیسے بچائیں کھانے پینے کے رجحانات میں تبدیلی خصوصاً بچوں میں بیماریوں کا سبب ہے