دنیا شائع 21 ستمبر 2024 02:00pm لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا کمپنی سال 2022 میں بلغاریہ کے شہر صوفیا میں رجسٹرڈ ہوئی تھی جسے بھارتی شہری رنسن جوز چلا رہا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:34am لبنان کی سرحد پر 70 جگہ بمباری، جھڑپ میں 2 اسرائیلی ہلاک، پیجر دھماکوں پر حسن نصر اللہ کی دھمکی اسرائیل شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکے گا، حزب اللہ سربراہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:48pm دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کا جواز مسترد کردیا، ’کارروائی کا حق رکھتے ہیں‘ افغان قونصل جنرل کے پاس ویزا نہ ہونے کی خبروں کی ترجمان نے تردید کردی، لبنان دھماکوں کی مذمت
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:25pm لبنان میں تباہ ہونیوالے واکی ٹاکی جاپانی ساختہ نکلے - کمپنی وضاحتوں پر مجبور مذکورہ کمپنی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ، میڈیا رپورٹس
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی
دنیا شائع 19 ستمبر 2024 08:28am اسرائیل نے غزہ سے ہزاروں فوجیوں کو نکال کر لبنان کے محاذ پر تعینات کردیا ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں موجود ہیں جو ابھی تک ہم نے فعال نہیں کی ہیں، اسرائیلی آرمی چیف کا بیان
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 08:59am پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 08:41am امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ
دنیا شائع 15 ستمبر 2024 08:50am اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے، تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کی عسکری تنصیبات کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ
دنیا شائع 10 ستمبر 2024 10:46pm حزب اللہ کو کس ملک نے تقریباً ناقابل تسخیر سرنگیں بنانا سکھائیں؟ جواب آپ کو حیران کردے گا حزب اللہ کی سرنگوں کے نیٹ ورک سے اسرائیل کے ہوش کیوں اڑے ہوئے ہیں؟
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:03pm لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:46am اسرائیل کی ایران اور حزب اللہ سے کشیدگی پر لبنان میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت متعدد ممالک نے اپنے شہری لبنان سے نکال لیے، سینکڑوں پاکستانی این جی اوز سے وابستہ ہیں
دنیا شائع 03 اگست 2024 02:28pm سویڈن کا بیروت میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ غزہ جنگ کے وسیع تنازعے میں تبدیل ہونے کے خدشے پر کیا گیا، حکام
دنیا شائع 30 جولائ 2024 10:58pm بیروت میں اسرائیل کا حزب اللہ کے سیکنڈ ان کمانڈ پر فضائی حملہ شہر میں دھویں کے بادل چھا گئے، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا
دنیا شائع 20 جولائ 2024 11:47pm حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما
دنیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 06:42pm لبنانیوں پر خوف طاری کرنے والا اسرائیل کا نیا ہتھیار ’ساؤنڈ بیرئیر‘ کیا ہے؟ اسرائیل اپنی جنگی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے لبنان میں خوفناک صورتحال پیدا کر رہا ہے
دنیا شائع 05 جون 2024 08:08pm امریکی سفارت خانے پر فائرنگ، شوٹر زخمی حالت میں گرفتار فوج نے کہا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
دنیا شائع 04 جون 2024 06:26pm حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں سے اسرائیل میں آگ لگ گئی قصبوں کا خالی کرالیا گیا، دھویں سے فوجیوں کی حالت غیر
دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 06:25pm لبنان میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
دنیا شائع 04 جنوری 2024 08:46am اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول، حسن نصر اللہ ہارے ہوئے اسرائیل نے حماس رہنما کو قتل کرکے فتح کی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی، سربراہ حزب اللہ
دنیا شائع 03 جنوری 2024 09:11am حماس رہنما صالح العروری کی شہادت، جنگ بھیلنے کے خطرات بڑھ گئے حزب اللہ کا لبنان میں ہوئے حملے کا جواب دینے کا اعلان
دنیا شائع 03 نومبر 2023 11:21am روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار لبنان کیساتھ اسرائیل کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھنے لگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 04:32pm کویت میں فلم ”باربی“ پر پابندی، لبنان کا بھی کارروائی کا مطالبہ 'فلم ہم جنس پرستی کو فروغ دیتی ہے اور عقیدے کے منافی ہے'
لائف اسٹائل شائع 21 جولائ 2023 09:23pm آوارہ کتا ’انسانیت‘ پر بازی لے گیا، کچرے میں پھینکی نوزائیدہ بچی کو بچا لیا لوگوں نے بچی کے زندہ سلامت رہنے کو ایک معجزہ قرار دیا
لائف اسٹائل شائع 13 جولائ 2023 03:13pm پائلٹ نے طیارے کے اسپیکر پر خاتون مسافر کو شادی کی پیشکش کردی شادی کی پیشکش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
دنیا شائع 14 جون 2023 07:24pm لبنانی پارلیمنٹ 12 ویں مرتبہ بھی صدر منتخب کرنے میں ناکام پہلے راؤنڈ کی ووٹنگ کے بعد حزب اللہ کے بلاک کے دستبردار ہونے کے بعد کورم ٹوٹ گیا
دنیا شائع 15 ستمبر 2022 09:44pm خاتون نے کھلونا پستول سے بینک لوٹ لیا بینک سے13 ہزار ڈالر کی رقم نکالنے میں کامیاب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ