پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:21pm نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں نواز شریف ریلی میں اصلی شیر لانے پر ناراض، آئندہ کسی ریلی میں اصلی شیر نہ لانے کی ہدایت
کھیل اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:56pm شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے شاہ خاور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد گورننگ بورڈ کا اعلان کریں گے
کھیل شائع 23 جنوری 2024 07:37pm محسن نقوی کی پی سی بی کے ممبر گورننگ بورڈ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نگراں وزیراعظم نے ذکاء اشرف کا استفعی منظور کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 07:16pm زندہ دل لاہور میں جلسے کا مزہ ہی کچھ اور ہے، مریم نواز نے فائدے گنوادیے نوازشریف کی لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ریلی، کارکنان کا بھر پور استقبال
کھیل شائع 23 جنوری 2024 06:32pm پاکستان کرکٹ بورڈ میں مختلف منصوبوں پر کام روک دیا گیا مختلف منصوبے روکنے کا فیصلہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:31pm الیکشن کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ لاہور پولیس نے عام انتخابات کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 07:12pm پنجاب میں پرامن انتخابات کیلئے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی، چیف سیکرٹری دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر 12فروری تک پابندی عائد کر دی جائے گی، زاہد اختر زمان
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 09:21pm کوٹ لکھپت جیل : ایک دن میں 3 قیدی جاں بحق جاں بحق قیدیوں کی عمریں 24 سے 40 سال کے درمیان ہیں، جیل حکام
کھیل شائع 19 جنوری 2024 10:53pm ذکا اشرف کے مستعفی ہونے کے بعدقائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا نام سامنے آگیا ذکاء اشرف نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 07:03pm پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 06:09pm ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 02:45pm لاہور: کرکٹر کو فیملی سمیت گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج لوٹی گئی رقم میں ایک ہزار امریکی ڈالر اور25ہزار ہاکستانی روپے شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 04:49pm لاہور میں این اے 120 سے سب سے زیادہ امیدوار نواز شریف کے مدمقابل پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں گی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 12:32pm ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر اضافہ مہنگی فروخت کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی ، الزام ہم پرآتا ہے، چیئرمین ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 09:22am لاہور: طالبہ نے ہراساں کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کروا دیا سیف سٹی کیمروں کی ویڈیو میں طالبہ کو چلتی گاڑی سے اترتے دیکھاجاسکتا ہے
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 10:53pm ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم نواز خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ قابلیت پر مبنی بروقت کاروائی قابل داد ہے، نائب صدر ن لیگ
کھیل شائع 18 جنوری 2024 10:06pm شاداب خان فٹ قرار، ابرار احمد اور خرم شہزاد کا لاہور میں ری ہیب شروع لیگ اسپئینر شاداب خان کا ری ہیب مکمل ہوگیا، پی سی بی
کھیل شائع 18 جنوری 2024 09:57pm پی سی بی نے 4 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کھیلنے کی اجازت دے دی بی پی ایل اور آئی ایل ٹی 20 لیگ کیلئے کئی کھلاڑیوں کو این او سی جاری تو کچھ کھلاڑی محروم رہ گئے
کھیل شائع 18 جنوری 2024 09:46pm ’شاہین شاہ آفریدی کسی دباؤ میں نہیں، انہیں بطور کپتان مزید وقت دینا ہوگا‘ کیا وجہ ہے ہم 18 سال سے آسٹریلیا میں سیریز نہیں جیتے؟ کنسلٹنٹ قومی سلیکشن کمیٹی
کھیل شائع 18 جنوری 2024 08:38pm مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی، مگر کیوں؟ تینوں کوچز نے اپنے استعفے پی سی بی کو بھجوا دیے
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 03:31pm لاہور: پارٹی کرنے والا نوجوان 10ویں منزل سے چھلانگ لگا کر دم توڑ گیا پو لیس کے مطابق فلیٹ میں 20 کے قریب لڑکے لڑکیاں پارٹی کر رہے تھے
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 11:29pm پولیس نے ن لیگ کے ناراض رہنما دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا ہم کل اجازت لیکر دوبارہ جلسہ کریں گے، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، دانیال عزیز
کھیل شائع 17 جنوری 2024 10:51pm پی ایس ایل 9 میں شرکت کے حوالے سے راشد خان نے اپنا فیصلہ بتادیا کیا راشد خان لاہور قلندرز کا حصہ بنیں گے؟ اہم خبر آگئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 08:08pm غیر معیاری انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا معاملہ، 18 ڈرگ انسپکٹرز کیخلاف تحقیقات کی منظوری محکمہ صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو اوسٹین انجکشن کیس میں لا پرواہی پر چارج شیٹ کر دیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:41pm کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:17pm منشور کا اعلان نوازشریف چند روز میں کریں گے، بلا چھننے کے ہم ذمہ دار نہیں، شہباز شریف 8 فروری کو معلوم ہوگا پاکستان کا مستقبل کس جگہ کھڑا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 08:28pm چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان سابق گورنر پنجاب خود بلاول بھٹو کی الیکشن کمپین کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:42pm کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی قراقرم ایکسپریس حادثے میں تمام متاثر محفوظ رہے، ریلوے ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:12pm ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے پارٹی عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا سابق وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو بجھوادیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:57pm عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا لطیف کھوسہ بھی اپنے کپتان کی طرح جھوٹے بولتے ہیں، نگراں وزیراطلاعات پنجاب
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ