پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 12:21pm نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کروانے والا 3 رکنی گینگ گرفتار پولیس نے کارروائی کرکے خاتون کو بچی سمیت بحفاظت بازیاب کروا کروالیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 02:57pm عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 48 مقدمات درج جبکہ ایف آئی اے میں ایک، اینٹی کرپشن مین 2 اور نیب میں 3 انکوائریاں زیر التوا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:01pm سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا، ثاقب نثار
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:08am ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان برآمد ہونے والے پاسپورٹس پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے جبکہ دیگر گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 04:40pm لاہور میں سرعام گن پوائنٹ پر دو نوجوان اغوا دو دن گزرنے کے باوجود پولیس نوجوانوں کو بازیاب نہیں کروا سکی
کھیل شائع 04 ستمبر 2024 03:25pm پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے فٹنس کے معیار کو سخت کردیا ان فٹ کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کی کچھ شرائط سے استشنی دیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 02:20pm جاوید بٹ قتل کیس: نامزد ملزمان کے نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل پولیس نے ریکی کرنے والی ایک گاڑی کو کیمروں کے ذریعے ٹریس کر لیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 02:11pm پاور شئیرنگ کا معاملہ: پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو مطالبات اور تجاویز سے آگاہ کردیا پنجاب میں ضلعی افسران سے کام کروانے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیوں کی تجویز، ذرائع
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 01:41pm بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، عظمیٰ بخاری فوج اپنے ایک بڑے افسر کو پکڑ سکتی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو کیوں نہیں؟ وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:03am خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت میں اہم پیشرفت انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر حکم دے دیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:36am 4 ستمبر 1965: پاک بھارت جنگ کے چوتھے روز کیا ہوا؟ چینی وزیر خارجہ نے بھارت کو پاکستان میں جارحیت کا مرتکب قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm ایف آئی اے سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 03:48pm طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل: وقوعہ پرلگے کیمرے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف مقتول جاوید بٹ کے بیٹے حمزہ کی مدعیت میں لاہور کے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:32pm پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومتی سبسڈیز دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:22pm سستی بجلی کیلئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمان پاکستان کے حالات جاہلوں نے نہیں پڑھے لکھے لوگوں نے خراب کیے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:54pm لاہور : 5 لاکھ روپے قرض ادا نہ کرنے کیلئے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قتل شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر کر زہر دینے والی بیوی ساتھی سمیت گرفتار
پاکستان شائع 30 اگست 2024 02:34pm نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار گرفتار ملزم اور متاثرہ لڑکی ایک ہی شاپ پر کام کرتے تھے، رپورٹ
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:47am وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مراسلہ ارسال
پاکستان شائع 29 اگست 2024 04:05pm 50 ہزار میں فروخت ہونے والے بچے کی تلاش سے متعلق پولیس نے تفصیلات بتا دیں واضح رہے بچے کو گھر سے اغواء کر کے منڈی بہاوالدین میں ایک بے اولاد جوڑے کو 50 ہزار روپے میں فروخت کر دیا تھا۔ رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 28 اگست 2024 11:13am اسکول کی بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار بچیوں کے شورمچانے پر ملزم فرار ہو گیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:43am پنجاب میں طوفانی بارشیں، ملتان میں بارشوں کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مزید بارشوں کا امکان، چونیاں میں بارش سے تین مختلف حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، تین افراد زخمی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:10pm لاہور میں نئی 5 تحصیلوں کے قیام کی منظوری دے دی گی نئی 5 تحصیلوں کی منظوری سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہو گی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:09pm کل ہڑتال لازمی ہوگی، تاجروں نے حکومتی ’پروپیگنڈا‘ جھٹلا دیا ہمیں ہڑتال کا شوق نہیں،وزیراعظم تاجر دوستا سکیم کو ختم کرنے کا اعلان کریں،مجاہد مقصود بٹ
▶️ پاکستان شائع 27 اگست 2024 03:52pm گداگروں کے ہاتھوں اغوا کے بعد فروخت ہونے والا بچہ منڈی بہاوالدین سے بازیاب لاہور میں پولیس نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 03:01pm منی لانڈرنگ کیس: عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک مونس الہٰی کے ساتھ 5 دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کیے گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
کھیل شائع 26 اگست 2024 12:46pm چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل
پاکستان شائع 25 اگست 2024 06:55pm پاور شیئرنگ کے معاملے پر اجلاس: پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو مطالبات کی فہرست تھما دی پیپلز پارٹی اجلاس میں ن لیگ کی وعدہ خلافیوں کے خلاف پھٹ پڑی۔ ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی طرف سے اختلافی امور میڈیا کے سامنے لانے پر اعتراض اٹھایا۔
پاکستان شائع 25 اگست 2024 05:13pm پی ٹی آئی کے لاہور جلسے پر رہنماؤں میں تضاد، صوبائی قیادت اختلافات کا شکار تحریک انصاف نے ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان بھی کردیا
کھیل شائع 25 اگست 2024 02:18pm ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان، کپتان کون عالمی ایونٹ 3 سے20 اکتوبرتک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا