ملک میں کورونا کی پانچویں لہر، 24 گھنٹے میں مزید 39 اموات، 3,498 نئے کیسز رپورٹ
مہلک وائرس نے اب تک 29,687 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,477,573 ہوگئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.