پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:01pm عمران کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:54am عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، عمران خان اور دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 01:10pm پنجاب میں لاشوں کا بائیو میٹرک نظام وضع کرنے کا فیصلہ 200 روپے کےعوض لاشوں کا بائیومیٹرک ریکارڈ مرتب ہوسکے گا، وکیل نادرا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:30am ٹرانسجینڈرایکٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی گئی وکیل کی درخواست واپس لینے کی استدعا کوعدالت نے منظورکرلیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 02:46pm ٹرانسجنڈر ایکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ٹرانسجنڈر ایکٹ کے رولز اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں، درخواست
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 09:29am ٹرانسجنڈر ایکٹ 2018 کے رُول لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ٹرانسجنڈرایکٹ کے رولز اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 01:41pm ملتان نشتر اسپتال: لاشوں کی بےحرمتی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر اسپتال کی چھت سے 3 تازہ اور 35 پرانی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:01pm ’مقدمات کے ثبوت کہاں ہیں، رانا ثناء اللہ نے رشوت کس سے لی، ثابت کریں‘ جسٹس صداقت علی خان کا اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 10:48am لاہوردنیا کے 5 آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارروائیاں نہ ہونے کے برابر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 08:27pm رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل، اینٹی کرپشن ریکارڈ سمیت عدالت طلب عدالت نے اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر ہر طرح کی کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 11:59am اسموگ روک تھام کیس :4اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز توہین عدالت کی کارروائی کیلئے طلب عدالت غیر ذمہ داری کے مرتکب ڈپٹی کمشنرز کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرے گی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:15pm تحریک انصاف کی حامی خاتون کو غیرملکی قرار دینے پر جواب طلب درخواست میں استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کے رقم ضبط کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 03:37pm لاہورہائیکورٹ: بھارتی شہری کو راہداری ویزا دینے کی درخواست مسترد بھارتی باشندے کیلئے پاکستانی شہری ویزے کی درخواست دائرنہیں کرسکتا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 01:37pm لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دھواں چھوڑنے والے صنعتی یونٹس فوری بند کرائے جائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 10:23am مریم نواز لاہور ایئرپورٹ سے لندن روانہ تین برس بعد والد سے ملاقات کریں گی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 05:31pm مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ خارج نیب اس معاملے کی انکوائری کر کے اسے بند کر چکا ہے، وکیل مونس الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 12:31pm مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا نیب کیس چلاتا تو بےگناہی ثابت کردیتے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 12:38pm نواز شریف اور اسحاق ڈار کی تقاریر نشر کرنے پر ڈی جی آپریشنز پیمرا طلب عدالت نے پیمرا کے وکلا کو آئندہ سماعت پر جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا
کھیل شائع 28 ستمبر 2022 10:04am کیا نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف آج کا میچ نہیں کھیلیں گے؟ فاسٹ بولر وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے، طبیعت ناسازی کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا
کھیل شائع 27 ستمبر 2022 02:27pm کیا شاداب اور نسیم لاہور میں ہونے والے بقیہ میچز کھیلیں گے؟ شاداب کراچی میں کھیلے گئے 4 اور نسیم 3 میچز کے لئے ٹیم میں شامل نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:16pm مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی پر کوئی اعتراض نہیں، نیب فوجداری مقدمہ درج ہونے سے کسی کو آئینی حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 04:16pm جہاں آگ لگے گی وہاں کا ڈپٹی کمشنرذمہ دار ہوگا، لاہورہائیکورٹ اسموگ کیس میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 01:13pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اطلاعات کو ریلیف مل گیا، سماعت اب لارجر بنچ کرے گا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 07:11pm مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کیس میں نیب کو نوٹس جاری عدالت سے استدعا ہے کہ مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:14pm عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کیلئے مریم نواز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فُل بینچ 14 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 03:29pm لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ملزم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا-
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 01:28pm مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، جسٹس انوارالحق کی سماعت سے معذرت عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 08:53am مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 4 سال سے پاسپورٹ عدالتی تحویل میں ہے، درخواست گزار کا مؤقف
▶️ پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 02:15pm اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کا نوٹس، عدالت نے شیخ رشید کی درخواست نمٹادی اینٹی کرپشن آفیسر کی جانب سے تحقیقات بند ہونے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 05:17pm لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقاریر کی نشریات کیخلاف درخواست دائر پیمرا اشتہاریوں کی تقاریر نشر نہ کرنے کے حوالے سے اپنے احکامات اور فیصلوں کو برقرار رکھے