پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:57am لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا عدالت کی اسموگ سیزن میں نیا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کرنے اور سائیکلنگ کو فروغ دینے کی تجویز
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 09:47pm چینی کی قیمتوں پر عدالتی فیصلہ، ’اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہے‘ چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 04:22pm بندہ ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوتا اور ضمانتیں دے دی جاتی ہیں، سپریم کورٹ کی سرزنش ہائیکورٹ کس طرح ایک آرڈر سے تمام کیسز میں ضمانت دے رہا ہے، عدالت کا سوال
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:15pm اینٹی کرپشن کیس: پرویز الٰہی کا بریت کالعدم قرار دینے کیخلاف عدالت سے رجوع جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ بحال کیا جائے، عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:59am گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ ہوگا، عدالت کا حکم عدالت نے شہر میں غلط پارکنگ کرنیوالوں کو 5000 جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 07:52pm پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن کے مقدمے میں بری کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 01:45pm لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردے دیا تفتیشی افسر کو منشا بم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 02:45pm چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بینچ نے دیگر درخواستوں کو سنگل بینچ کے روبرو بھیجنے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:40pm عدالتی حکم کے باوجود پرویزالہیٰ کو گرفتار کرنے والے افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی پرویز الٰہی کے معاملے میں کسی قسم کی کوئی بدنیتی شامل نہیں، لاہور پولیس
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:16am نوے روز میں عام انتخابات نہ کروانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:50am عمران کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی فل بینچ تشکیل
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 01:53pm پرویز الٰہی کوکسیز میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ مجسٹریٹ کو اختیار نہیں وہ ملزم کو ڈسچارج کرے، وکیل اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 12:47pm عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج عدالت الیکشن کمیشن کے اقدام کو معطل کرکے آئین کے مطابق انتخابات کرانے کی ہدایت دے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:14pm بینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج، 77 افراد متاثر، 11 ڈرگ انسپیکٹرز معطل عدالت انجکشن کا استعمال روکنے اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کی درخواست پر دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے کارروائی 4 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 02:49pm ”ٹکٹ کے خواہشمند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں“ ن لیگ کی پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے مقامی رہنماؤں سے معذرت
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:48am عدالت کا صحافی عمران خان کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع اگر عمران ریاض کو بازیاب کرا کر پیش نہیں کیا جاتا تو عدالت خود کوئی فیصلہ کرے گی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 05:45pm پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ دینے کے احکامات کیخلاف دائر درخواست مسترد سیشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 12:27pm کرکٹ میچز کے دوران جوئے سے روکنے کیلئے درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب ہمارا معاشرہ جوئے سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے، درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 11:23am پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری قابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے باوجود آئی جی اسلام آباد عدالت پیش نہیں ہوئے، عدالت
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:30am لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 10:57am منشا بم کی بازیابی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت منشابم کی بازیابی کی درخواست بیٹے عامر نے دائر کررکھی تھی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 10:42am ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو موقع پر 2 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم خلاف ورزی روکنے کے لئے سیمنٹ بئیرئیرز بھی لگائے جائیں،عدالت
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 02:49pm سنگل بینچ فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پرویز الٰہی سمیت دیگر سے جواب طلب عدالت اپیل کے حتمی فیصلے تک سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرے، نیب کی استدعا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:33pm سانحہ جڑانوالہ: ’جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو عدالت ایکشن لے گی‘ بشپ آزاد مارشل کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:05pm شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے زہرپینے کی اجازت مانگ لی 'مجھے کوئی شہرت نہیں چاہئے، میرا اللہ پر یقین ہے مجھے کچھ نہیں ہوگا'
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 06:03pm پرویز الہٰی گرفتاری توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو 18 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 09:46am ججز کو بلا سود قرضے دینے کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر شہری کی درخواست پرسماعت جسٹس شمس محمود مرزا کریں گے۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:44pm خدیجہ شاہ سمیت دیگرکی ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری ملزمان کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:24pm سانحہ جڑانوالہ: جوڈیشل کونسل کے قیام پر 15 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت موجودہ طریقہ کار سے کرسچئیین کمیونٹی کو انصاف کی توقع نہیں، درخواستگزار کا مؤقف