پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:57pm کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشت گردوں کی گرفتاری کا فیصلہ بگن کے مقام پر ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والا اہم شرپسند پکڑا گیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:56pm کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بیرسٹر سیف ڈی سی کرم پر فائرنگ کے واقعہ امن کیلئے بڑا دھچکا نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:28pm ضلع کرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے سے کرفیو کے نفاذ کے اعلانات کیے جارہے ہیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:04pm ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود تبدیل، محمد اشفاق نئے ڈی سی تعینات ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود گزشہ روز فائرنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 04:24pm کرم میں امن قائم کرنے کے لیے اہم اقدام: امن کمیٹیاں قائم کمیٹیوں کی ضمانت پر کل اشیاء خوردنوش اور سامان پر مشتمل گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار روانہ ہوگا
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 12:08pm کرم میں امن معاہدے کے باوجود سڑکیں اور راستے بند شہری پریشان، کرم پریس کلب کے باہر دھرنا جاری
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 05:19pm امن و امان کی فراہمی، لوگوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، فیصل کریم کنڈی بلدیاتی نمائندوں کے حق کیلئے نکلیں گے، کرم کی صورتحال سب کے سامنے ہے، گورنر خیبرپختونخوا
ضرور پڑھیں شائع 01 جنوری 2025 08:29pm کرم امن معاہدے کا مسودہ سامنے آگیا فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 08:14pm کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان خوش آئند بات ہے کہ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 08:08pm کرم کے معاملے پر گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے جبکہ دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیے ہیں
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 10:57pm کراچی کے 11مقامات پر احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر کے مختلف علاقوں میں جزوی ٹریفک بحال، کامران چورنگی پر جاری دھرنا ختم
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 09:09pm امید ہے کرم میں فریقین ایک دو دن میں معاہدے پر دستخط کردیں گے، بیرسٹر سیف فریقین نے مل کر کرم کے مسئلہ کا حل نکالنا ہے، حکومت کا کردار ثالثی کا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:48pm ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر پر بیرسٹر سیف کا ردعمل تمام ضروری ادویات روزانہ کی بنیاد پر ضلع کرم پہنچائی جا رہی ہیں، مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 06:33pm کرم میں 77ویں روز بھی راستے بند، ہیلی کاپٹر پر ادویات پہنچا دی گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارا چنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
شائع 23 دسمبر 2024 06:07pm خیبرپختونخوا کابینہ کی ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دینے اور ریلیف ایمرجنسی کی منظوری صوبائی حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 06:18pm خیبرپختونخوا کابینہ کا کُرم راستے کی بحالی کیلئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ کرم کا مسئلہ دہشت گردی کا نہیں، دو گروپوں کا تنازعہ ہے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 01:50pm کرم میں کشیدگی: مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاراچنار سے 53 افراد کو پشاور منتقل کیا گیا، ان افراد میں 14 مریض بھی شامل تھے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 08:46am کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، لوگ نمک کو ترس گئے، 50 سے زائد بچے جاں بحق بینکوں میں پیسے ختم، راستوں کی طویل بندش اور بدامنی کے خلاف علاقہ مکینوں نے دھرنا دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 12:52pm کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج، تمام تعلیمی ادارے بند پنجاب حکومت کی جانب سے اہم اقدام اٹھا لیا گیا
شائع 19 دسمبر 2024 01:03pm کرم میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں متعلقہ شراکت داروں کی مشاورت سے علاقے میں دیرپا امن کیلئےلائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 09:50am ضلع کرم میں 70 ویں روز بھی حالات کشیدہ، معمولات زندگی درہم برہم، عوام مشکلات کا شکار فائرنگ کے مختلف واقعات اور روڈ بندش نے عوام کا جینا اجیرن کر دیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 02:36pm امن و امان کی صورتحال کے باعث ضلع کرم میں انسداد پولیو مہم ملتوی مشیر صحت خیبر پختونخوا نے سوشل میڈیا پر اپر کرم میں ادویات کی قلت سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:32am کرم صورتحال پر بنا گرینڈ جرگہ ٹوٹنے کی خبریں، صوبائی حکومت کا بیان آگیا کرم کا مسئلہ 120 سال پرانا ہے، اس کے مستقل خاتمے میں وقت لگ سکتا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:58am کرم کی اہم شاہراہ 68 روز سے بند، ایندھن، ادویات اور اشیائے خورد و نوش کا ذخیرہ ختم پاراچنار ٹل مین روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہونے سے شہری پریشان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:44am کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع دو ماہ کے دوران سترہ بچوں سمیت تیس سے زیادہ مریض علاج نہ ملنے اور پشاور اسپتال نہ پہنچنے کے باعث انتقال گئے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 10:39am کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر مقامی شہری کی جانب سے درخواست میں صوبائی و وفاقی حکومت اور وفاقی محکمہ داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 09:47am خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ سبسڈائز آٹے کی فراہمی سے متعلق محکمہ خوراک ڈائریکٹریٹ کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کرم کو خط
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 04:33pm ضلع کرم : امن جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ پائیدار امن کے قیام کا واحد حل مرکزی شاہراہ محفوظ بنانے میں ہے، حکام
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:02pm کرم کے حاجی عقیلو جنھوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ’مسیحا خاندان‘ کو بچایا حملہ آوروں نے انہیں الگ الگ گاڑیوں میں بٹھایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 09:28am کرم: بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے آیا پشتون قومی امن جرگہ واپس، فریق نے وقت مانگ لیا جرگے نے فریقین کے عمائدین کے ساتھ ایک ہفتہ مذاکرات کیے
خصوصی عدالت کیس: انسداد دہشتگردی کا قانونی فورم ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے؟ جسٹس جمال مندو خیل