پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:21am خیبرپختونخوا میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لیے معاملات طے پاگئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی تعاون پر متفق
پاکستان شائع 26 فروری 2024 05:55pm کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی میں رسہ کشی اسمبلی اجلاس کی تیاریاں مکمل، ہر ممبر کو 2، 2 مہمان لانے کی اجازت ہوگی
پاکستان شائع 25 فروری 2024 03:40pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی دلچسپ تقسیم۔ مشال یوسفزئی کی دو سہیلیاں مستفید فہرست میں سابق ایم پی ایز کو فوقیت دی گئی ہے، 2 مرحوم کارکنوں کے اہلخانہ کا بھی خیال رکھا گیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 04:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:26am خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:25pm خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل ڈویژنل وائز فارمولا کے تحت ہونے کا امکان کابینہ میں 15 وزراء اور 5 مشیر لیے جانے کا امکان، 10 معاونین خصوصی بھی مقرر کیے جائیں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:37am پی کے 73 پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ پشاور ہائیکورٹ نے علی زمان کا نتائج کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:06pm اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی عبوری ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 02:43pm خیبرپختونخوا کے محکمہ اطلاعات میں بدعنوانیوں کا انکشاف صوبائی نگران حکومت کا محکمے کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:17pm خیبرپختونخواکی نگراں کابینہ میں توسیع نگراں کابینہ میں مزید 3 معاونین خصوصی شامل کر لئے گئے
پاکستان شائع 22 فروری 2023 01:11pm خیبرپختونخوا انتخابات کیس: عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہم الیکشن کمیشن سے پوچھیں گے کہ اس کی کیا حیثیت ہے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 21 فروری 2023 04:48pm خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ سے نکالے گئے خوشدل خان کی واپسی کی درخواست خارج خوشدل خان کو سرکاری ملازم ہونے کی وجہ سے نگران کابینہ سے نکالا گیا تھا
پاکستان شائع 16 فروری 2023 01:02pm خیبرپختونخوا انتخابات: گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت کسی نے جواب جمع کرانا ہے تو کرلیں ورنہ ہم فیصلہ کردیں گے، عدالت
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:12am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت گورنر نے جواب جمع نہیں کیا، بتادیں کیوں تاریخ نہیں دی، عدالت
شائع 07 فروری 2023 10:48am خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن اور گورنر کو نوٹس جاری عدالت نے کیس 14فروری تک ملتوی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:46pm گورنر نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تاریخ دیدی گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو 16، 17 اور 18 اپریل کی تاریخ دی
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 01:31pm خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کیلئے مشاورت جاری ڈاکٹر ندیم جان، اختر علی شاہ اور افتخار مہمند کے ناموں پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 04:52pm اعظم خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا گورنرخیبرپختونخوا نے تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 09:32am نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے نام پر تاحال کوئی اتفاق نہ ہوسکا پہلے مرحلے میں نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کیلئے 24 گھنٹے کا وقت رہ گیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 02:15pm اکرم درانی نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے مشاورت ناممکن قرار دے دی ایک دن گزرنے باوجود وزیراعلیٰ کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا، اکرم درانی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 11:11am گورنر نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 11:05pm سمری موصول، ایڈوائس پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے: گورنر کے پی گورنر ہاؤس سے باہر ہوں، سیکریٹریٹ نے سمری موصول ہونے سے آگاہ کردیا، غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:06pm وزیرا علیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو بھیج دی محمود خان نے کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی کی سمری پر دستخط کردیئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 07:26pm کچھ دیر بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، فواد چوہدری نگراں وزیراعلیٰ دوہری شہریت یافتہ ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 03:45pm خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ختم، وزیراعلیٰ کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج شام تک گورنر کو بھیجنے کا اعلان
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 07:19pm خیبرپختونخوا اسمبلی منگل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سےدوبارہ حکومت میں آئےگی، محمود خان
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 04:15pm اسمبلی تحلیل کی سمری بھیجوں گا تو واٹس ایپ کروں گا، محمود خان جس وقت عمران خان کا اشارہ ہوا کے پی اسمبلی نہیں رہے گی، وزیراعلیٰ خیبرپکتونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:08pm ’صدر وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں‘ گورنر فوری طور پر اسمبلی کی تحلیل کا حکم نامہ جاری کریں، فواد چوہدری کا مطالبہ
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 06:12pm پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، عمران خان یہ پنجاب کے نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:37pm اگر اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوائی تو آئین کے مطابق دیکھیں گے، گورنر کے پی اسمبلیاں نہ توڑی جائیں، حاجی غلام علی کا مشورہ