پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:04pm راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار رحمت اللّٰہ خان کے اغواء کا مقدمہ 12 اپریل کو درج کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 03:30pm شکار پور: کچے میں آپریشن، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک، ایک زخمی مطلوب ڈاکو مقابلے میں ہلاک ہوا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 10:44pm 2005 کے زلزلے میں لاپتہ بچی 17 برس بعد بازیاب آسیہ بی بی کو 13 سا ل کی عمر میں غلام مصطفیٰ نامی شخص اغواء کرکے جھنگ لے آیا تھا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:37pm کراچی پولیس نے رواں سال کا سب سے بڑا ہائی پروفائل اغوا کیس حل کرلیا ملزم مسلسل اپڈیٹ لے رہا تھا، اسے کو پتہ چل گیا تھا کہ دو ایس ایس پیز کام پر لگ گئے ہیں، ظفر صدیق چھانگا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:46pm 7 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی ناردرن بائی پاس کےقریب سے دولاشیں ملیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:58pm لاہور میں تاجر کا قتل، لاش شرقپور سے مل گئی پولیس نے قتل کے شبہ میں دو افراد کوحراست میں لےلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:23pm لاہور پولیس کی حراست میں ملزم نے بلڈنگ سےچھلانگ لگادی، ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں مردان: عدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس جانے والا قیدی جیل کے گیت پر ہلاک ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 05:45pm شہریوں کو جوس پلا کر گردے نکالنے والے گروہ کا رکن گرفتار گرفتار ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر لوگوں کو اغواء کرکے اسلام آباد لے جاتے تھے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:37pm لاہور میں 11 سالہ بچی کی اغواء کی کوشش ناکام بچی کے شور مچانے پرکار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرس کرکےدھرلیا
دنیا شائع 10 مارچ 2024 07:11pm مسلح افراد اسکول سے 15 طلبا کو اغواء کرکے لے گئے اس سے قبل بھی 300 کے قریب طلباء کو شمالی ریاست کڈونا سے اغواء کیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:37pm پنوعاقل: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق دوگروپوں میں تصادم کچے کےعلاقے رضاگوٹھ میں ہوا
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 11:56am کسٹم حکام بھی مبینہ ڈکیتی اورشارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث نکلے ملزمان میں کسٹمز انفورسمنٹ سندھ کا اسکواڈ انچارج اور ویئر ہاؤس کسٹم بلڈنگ شامل ہیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 02:43pm لکی مروت: بیٹنی میں 10 مزدورں کو اغوا کر لیا گیا مزدور سڑک پر تعمیراتی کام کے دوران اغوا کئے گئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 05:29pm لاہور میں مبینہ طور پر اغوا لڑکی کا نکاح نامہ منظرِ عام پر آگیا اغواء ہونے والی طالبہ لائبہ لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں پرچہ دینے گئی مگر نکاح نامے کی کاپی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2021 01:18pm کوئٹہ اسکینڈل: لڑکیوں کی فحش ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان گرفتار ملزمان کی شناخت ہدایت اللہ خلجی اورخلیل خلجی کے نام سے ہوئی ہے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2021 09:18am کراچی: پولیس کا ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر پر چھاپہ، مغوی بازیاب کراچی ویسٹ پولیس نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر...
پاکستان شائع 07 فروری 2021 10:08am سندھ اسمبلی میں حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اغوا کا مقدمہ درج کراچی کے میمن گوٹھ پولیس اسٹیشن میں پولیس نے سندھ اسمبلی میں...