پاکستان شائع 19 جون 2022 08:30pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے چار دوست ہلاک تحصیل میرعلی کے ایک اؤں میں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کرکے یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیداروں کو قتل کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2022 11:36pm پیٹرول کی بچت: خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے ‘ورک فرام ہوم’ کی منظوری وزیر خزانہ تیمور خان جھاگڑا کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ پیٹرول اور بجلی کی بچت کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے
اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 11:01pm ‘سالانہ تین ارب روپے’ کی کمائی لانے والے چلغوزوں کے درخت آگ کی زد میں جنگلات میں لگنی والی آگ سے اب تک 10 ہزار 700 ایکڑ زمین تباہ ہوچکی ہے۔
کاروبار شائع 09 مئ 2022 09:43am پشاور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ چکن ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے مال کا کم آنا یہاں نرخوں میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2022 05:58pm 30 لاکھ لوگ 'امپورٹڈ حکومت' کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے: عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ ڈر ڈر کر جلسہ دیکھیں گے،اسلام آباد میں انسانوں کا جنون آنےوالا ہے۔