پاکستان شائع 17 اپريل 2024 12:55pm عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس : خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ خدیجہ شاہ نے عدالت میں حاضر ہوکر آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 10:10pm خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:54pm بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات پر خدیجہ شاہ ضمانت پر رہا رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی اسلام آباد روانگی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:02am ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کے خلاف کوئی بھی تادیبی کارروائی کرنے سے روک دیا گیا ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 09:25pm گزشتہ روز ایک اور گرفتاری کے بعد خدیجہ شاہ کوئٹہ کی عدالت میں پیش عدالت نے خدیجہ شاہ کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 12:48pm خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں لاہور سے گرفتار اے ٹی سی کا ملزمہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 02:09pm خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپوں کی مشکوک ٹرانزکشنزسامنے آگئیں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکردیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:59pm عدالت کا خدیجہ شاہ سے بیٹی کی آج ہی ملاقات کروانے کا حکم خدیجہ شاہ کو ایک دن بھی غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں رکھا گیا، سرکاری وکیل
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 08:56pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلے کی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال لاہور ہائیکورٹ کی سرکاری وکیل کو معاملہ جلد مکمل کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواستگزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال خدیجہ شاہ کے کیسز جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں، عدالت
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:33am خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظربند کرنے کے احکامات جاری لیگل ٹیم کا نظربندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:33pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 10:29pm عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:15am اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب خدیجہ شاہ پر نو مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:24pm اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹس کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کر...
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 02:16pm جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع تھانہ سرور روڈ پولیس نے خدیجہ شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 04:52pm لاہور: عدالت نے خدیجہ شاہ کی رہائی کی روبکار جاری کردی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے مقدمات میں روبکار جاری ہوئی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 10:39am خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم جاری جسٹس علی باقر نجفی نے تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 03:16pm خدیجہ شاہ کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت اےٹی سی کے جج سے لی، سی سی پی او لاہور سی سی پی او لاہور نے خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے حوالے سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 04:26pm انسدادِ دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا خدیجہ شاہ کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 06:27pm خدیجہ شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری جناح ہاؤس کے اندر ملزمہ کے آگ لگانے کے کوئی ثبوت موجود نہیں، عدالت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:59am جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:44pm خدیجہ شاہ سمیت دیگرکی ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری ملزمان کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 05:18pm خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 97 افراد کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا حکومت پنجاب کی نئی دفعات شامل کرنے کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:40am عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 28 اگست 2023 09:37am خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا عدالتی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:38am خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی