پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 10:34am کراچی میں آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چند روزمیں تیز بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:02pm کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رات گئے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، گولیمار اور لیاقت آباد میں تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:41pm سندھ میں بارش کی تباہ کاریاں، 100 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 43 مرد ، 51 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:05pm پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی کے دہانے پر یہ تبدیلیاں شاید آپ محسوس بھی نہیں کرتے لیکن ان سے آپ کی زندگی بدل سکتی ہے
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 10:39am کراچی: موسلا دھار بارشوں کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی، انتظامیہ کی بے حسی عروج پر کراچی میں تیس جولائی سے موسلا دھار بارشوں کے چوتھے اسپیل کی پیش گوئی کی جارہی ہے، لیکن شہر میں نکاسی آب کا مؤثر نظام ہی موجود نہیں۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 11:20am ملک میں 25 جولائی تک معمول سے 180 فیصد زیادہ بارش ہوئی، ڈائریکٹر پی ایم ڈی جولائی اور اگست ملک میں مون سون کا چوٹی کا موسم تھا۔ جو ستمبر کے وسط میں وفقے وقفے سے چلنے والی بارش کے ساتھ کمزور پڑ جائے گا۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 10:20am کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان شہرقائد میں مون سون کا نیا اسپیل تیسرے روز بھی جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج 82 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 01:12pm کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارش کی پیش گوئی شہرِ قائد میں گزشتہ روز سے جاری بارش نے ہنگامی صورتِ حال پیدا کردی ہے، بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے اور مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 04:06pm کراچی: مختلف علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کہا کہ مون سون کی تیز ہوائیں 26 یا 27 جولائی تک برقرار رہیں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 05:01pm ملک میں امریکی ڈالر بے قابو، 226.81 روپے پر بند ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے اضافے کے بعد ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر 226 روپے 81 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 02:16pm سندھ بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دینے کا اعلان الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا ہے، جماعت اسلامی اس عمل کی مذمت کرتی ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 11:26pm الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 245 ضمنی اور سندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوں گے جب کہ این اے 245 کراچی کا الیکشن 21 اگست کو ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 03:19pm کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون کے دوسرے اسپیل کا آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے
پاکستان شائع 13 جولائ 2022 03:55pm پی ٹی آئی والے ٹی وی پر بیٹھ کر زہر اگل رہے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں3 گھنٹے میں127ملی میٹربارش ہوئی، 10 جولائی کوکراچی میں پوری رات بارش ہوئی
شائع 12 جولائ 2022 03:43pm بلدیاتی اداروں کے تمام اختیارات سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہیں، وسیم اختر پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بارشوں میں آپ نے شہر کا جو حال دیکھا وہ سب کے سامنے ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2022 02:18pm محکمہ موسمیات کی مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران محتاط رہیں
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 04:07pm کراچی موسلادھار بارش: بیشترعلاقے بجلی سے محروم، نظام زندگی شدید متاثر کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے 95 فیصد متاثرہ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بحال کردی ہے
شائع 12 جولائ 2022 11:54am مجھ میں کورونا کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں، مرتضی وہاب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعیدغنی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں
شائع 12 جولائ 2022 09:57am کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں
پاکستان شائع 12 جولائ 2022 09:15am کراچی میں وزیر بلدیات سندھ کا رات گئے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے لیے سندھ حکومت سڑکوں پر موجود ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 09:20am کراچی بارش: وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان شہباز شریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے کی یقین دہانی کروادی
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا