پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:43pm شہریوں کی اموات کی وجہ لوڈشیڈنگ ہوئی تو کےالیکٹرک کیخلاف قتل کے مقدمات درج ہونگے، وزیر داخلہ سندھ شہرِ قائد میں گرمی کے سبب مزید 5 افراد کی لاشیں بر آمد
پاکستان شائع 25 جون 2024 03:14pm گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، کراچی سمیت ملک بھر میں کل سے بارشیں ہونے والی ہیں کل سے بحرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شہر کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان
پاکستان شائع 25 جون 2024 02:54pm کراچی میں شدید گرمی اپنا اثر دکھانے لگی، ہیٹ اسٹروک کے 22 متاثرہ اسپتال منتقل 24 گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سے ایک شخص جاں بحق ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:42pm کراچی میں گرمی کے بعد اموات کی شرح غیرمعمولی بڑھ گئی، فیصل ایدھی آج نیوز سے گفتگو میں ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا صورت حال پر اظہار تشویش
▶️ ویڈیوز شائع 25 جون 2024 11:41am گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد لوگوں کے لیے پینے کا ٹھنڈا پانی بھی ملنا مشکل ہوگیا لوڈشیڈنگ کے باعث انھیں مطلوبہ مقدار اور مناسب قیمت میں برف نہیں مل پارہی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 08:41pm کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث 66 افراد سول اسپتال پہنچ گئے ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں میں بخار بھی 101 تک ریکارڈ کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 08:40pm کراچی میں شدید گرمی، حدت کا احساس 46 ڈگری درجے تک پہنچ گیا کراچی میں صبح سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 جون 2024 09:33am پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان، سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیشگوئی لاہور میں 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 اور کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:04pm کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں سرد خانے منتقل، شناخت کا عمل جاری ہے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 12:01am کراچی میں اچانک بارش، موسم قدر بہتر ہو گیا کراچی میں مزید بارشیں کب ہونگی؟ موسمی تجزیہ کاروں نے بتا دیا
پاکستان شائع 21 جون 2024 06:16pm کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج ابوالحسن اصفہانی روڈ کے دونوں اطراف شاہراہ پر ٹریفک شدید جام
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:02am کراچی میں شدید گرمی، بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی شہر میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:00pm کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوسکتا ہے؟ کراچی میں آج سے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 12:35pm ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کردیا
پاکستان شائع 01 جون 2024 08:29am ملک کا بڑا حصہ آج بھی شدید گرمی جھیلے گا، بارش کہاں ہوگی؟ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی جہاں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 01:57pm آج کون سے شہر میں کتنا درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا؟ محکمہ موسمیات کی آج چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 03:28pm کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری کو چُھو گیا محکمہ موسمیات نے شہر قائد سے متعلق پیش گوئی کردی
پاکستان شائع 29 مئ 2024 06:30pm کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کراچی کا کونسا علاقہ تندور بنا رہا؟
پاکستان شائع 26 مئ 2024 12:14pm غضب کی گرمی نے عوام کے ہوش اڑا دیے، پارے کی نصف سنچری ہونے کا امکان گرمی کی شدت ریکارڈ درجہ حرات سے زیادہ محسوس ہونے لگی
لائف اسٹائل شائع 25 مئ 2024 05:57pm گاڑی میں کون سی چیزیں گرمی میں خطرناک ہوسکتی ہیں؟ سخت گرمی میں کون سی چیزیں گاڑی میں رکھنے سے گریز کریں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:06pm کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان نہیں، درجہ حرارت تھوڑا زیادہ ہے، محکمہ موسمیات درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 07:25pm ہیٹ ویوز کے پیش نظر انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 04:36pm کراچی میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:25am کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی شہر قائد میں آج گرمی کی شدت میں کمی آئے گی، محکمہ موسمیات
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2024 05:01pm گرمی کی شدت میں اضافہ،برف کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں بجلی نہ ہونا تو معمول کی بات لیکن اب پانی بھی خرید کر استعمال کرنا پڑتا ہے،کارخانہ مالکان
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 12:22pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 05:20pm کراچی میں تین دن موسم گرم رہے گا، پارہ 35 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان اندرونِ سندھ بھی گرم و خشک موسم کی پیش گوئی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی مشکلات بڑھادیں