پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:20am کراچی ایئرپورٹ کےقریب دہشت گردی، سی ٹی ڈی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:48pm کراچی ایئرپورٹ حملہ: چین کا اپنے عملے کی حفاظت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کراچی میں جناح ٹرمینل دھماکہ کے بعد چینی تفتیشی ماہرین نے جائے وقوعہ کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:17pm کراچی ائیرپورٹ دھماکہ: 6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں دھماکے کے وقت حملہ آور کے پاس موبائل فون نہیں تھا، حکام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 05:10pm ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشتگرد کے حوالے سے اہم انکشافات، تفتیش کا دائرہ کراچی سے بلوچستان تک وسیع خود کش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی معلومات مل گئی، دھماکے کی منصوبہ بندی کراچی میں کی گئی، تفتیشی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:34pm کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:43am کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملہ: دفتر خارجہ کا چین کو واضح پیغام چینی دوستوں کی سلامتی کویقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم
پاکستان شائع 11 فروری 2024 05:21pm کراچی: گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکہ خود کش حملہ قرار فاروق رحمان نے نامعلوم سہولت کاروں کی ایما پرخود کش حملہ کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:35pm کراچی: پولیس اہلکار کا بیٹا ہاتھ میں گرینیڈ پھٹنے سے جاں بحق واقعے میں بچی سمیت دو افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:41pm سلنڈر دھماکے سے دو منزلہ عمارت کا انہدام: 17 سالہ محمد زادہ کی موت اسے بٹگرام سے کراچی لے آئی واقعے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:49pm کراچی: مچھر کالونی میں دھماکا، عمارت زمین بوس، 3 افراد جاں بحق، 17 زخمی دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:10am کراچی: لسبیلہ چوک پر نالے میں دھماکے سے 9 افراد زخمی، 20 دکانوں کو نقصان دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث ہوا، بی ڈی ایس
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 01:53pm کراچی میں جنرل اسکریپ گودام میں پُراسرار دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی دھماکا بارودی مواد پھٹنے کے باعث ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 06:19pm کراچی، دکان میں دھماکے سے 7 افراد شدید زخمی زخمی عینی شاہد نے بتایا دھماکے کے بعد کوئی چیز میرے سر پر آکر لگی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 02:17pm کراچی: گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں دستی بم دھماکا، 2 اہلکار شہید دھماکا دن سوا گیارہ بجے ہوا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سمیت دیگر افسران نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائزہ لیا۔
شائع 19 مئ 2022 07:38pm کراچی میں دھماکے: بازاروں، ٹریفک کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی کا کہنا تھا کہ ضلع میں اہم شاپنگ سینٹرز کے روٹ پر غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ کیا جائے۔
پاکستان شائع 18 مئ 2022 02:17pm کراچی میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات کہاں ہوئے؟ دہشتگردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے اداروں کا حال یہ ہے کہ ایس ایس پی انٹیلی جینس اورفارنزک کی سیٹ سمیت نو اہم پوسٹیں خالی ہیں۔
پاکستان شائع 14 مئ 2022 07:34pm صدر دھماکے کے بعد 15 سالہ لڑکی پرُ اسرار طور پر لا پتہ صدر دھماکے کے بعد 15 سالہ سویرا نامی لڑکی پرُ اسرار طور پر لا پتہ ہوگئی جس کی گمشدگی کا مقدمہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں اغوا کی دفعات کے تحت پرڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2022 07:14pm صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی کراچی دھماکے کی شدید مذمت صدر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کراچی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان شائع 26 اپريل 2022 08:05pm جامعہ کراچی میں دھماکہ خودکش تھا: بم ڈسپوزل اسکواڈ بی ڈی ایس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد کے ساتھ اسٹیل بال بیئرنگ استعمال کیے گئے تاہم شواہد اعلی حکام کے حوالے کردیے گئے ہیں۔
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی