پاکستان شائع 26 جون 2023 10:19am مغوی ملازمین کی عدم بازیابی پر گھوٹکی میگا پراجیکٹ کا تعمیراتی کام بند ایک ماہ قبل گھوٹکی پل سے تین ملازمین کو اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 12 جون 2023 12:09pm کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں ملبے سے خاتوں اور تین بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:24am کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید تنگوانی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:35pm کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا ینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:14am کندھ کوٹ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے فائرنگ سے ڈی ایس پی قلندربخش زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:37pm کندھ کوٹ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغواء، ڈاکو پولیس کی پکڑ سے باہر پولیس ڈاکوؤں کیخلاف ایسی کوئی کارروائی نہیں کرسکی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 09:04am کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 03:55pm ضلع کشمور میں مویشیوں کیلئے مفت چارہ فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ایک ماہ کے دوران 15 ہزار لوگوں کو چالیس ہزار مویشیوں کی خوراک دے چکے ہیں۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 08:41am خیرپورمیں پولیس مقابلہ، ڈاکوہلاک، کندھ کوٹ سے 2 مغوی بازیاب مقابلے میں دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ایس ایس پی خیرپور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 05:10pm کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، تین مغوی بازیاب کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 01:34pm کندھ کوٹ گریڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اسٹیشن انچارج سمیت 4 اہلکارجھلس کر زخمی بجلی کی لائنیں خستہ حالی کا شکار ہیں جس کے باعث واقعہ پیش آیا ہے، واپڈا حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:37am کندھ کوٹ میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 2 افراد اغوا رواں ماہ اغوا ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 05:40pm دس سالہ بچی سے ریپ پر پھانسی، دس لاکھ جرمانے کی سزا کندھ کوٹ کی ماڈل کرمنل کورٹ نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 04:23pm کندھ کوٹ: اغوا برائے تاوان میں اضافہ، رواں ماہ 43 افراد اغوا بارشوں و سیلاب کے بعد بدامنی میں اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 01:44pm کندھ کوٹ: وڈیرے نے معمولی بات پر چرواہے کا کان کاٹ دیا کان کا کٹا ہوا ٹکڑا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 03:03pm سندھ : غیرت کے نام پر رواں سال 253 قتل رپورٹ سیاہ کاری کے نام پرسندھ میں کاروبارچلایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm کندھ کوٹ میں ‘بارش’ اور ’سیلاب ’ کی پیدائش زچگی کے دشوارمرحلے سے گزرنے والی 2 خواتین نے بچوں کے نام یہی رکھ دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی قائم کیمپ میں موجود متاثرین گاؤں حضور بخش سبزوئی کے رہائشی ہیں جو بارشوں و سیلاب کے نذر ہوگیا۔