پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:44pm چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:21pm ”آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو“ جج کے مکالمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:54pm عدالتی اصلاحات بل کیس: سپریم کورٹ کا پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، چیف جسٹس
▶️ پاکستان شائع 07 مئ 2023 05:44pm ’آئین 90 روز میں الیکشن کا کہتا ہے تو اس پر عملدرآمد کرانا ہمارا فرض ہے‘ آپ آئین اور قانون کا تحفظ چاہتے ہیں تو سپریم کورٹ کو سپورٹ کریں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 03 مئ 2023 08:22pm ’دور اندیشی کا ثبوت دیجئے‘، مفتی منیب کی چیف جسٹس سے گزارش یہ آپ کا ذاتی مسئلہ نہیں عدلیہ کے ادارے میں توازن رکھنے کا مسئلہ ہے، مفتی منیب
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:43pm چیف جسٹس کا ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے عشائیہ، جسٹس فائز شریک نہیں ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عشائیے میں عدم شرکت کی وجہ سے بھی آگاہ نہیں کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 04:24pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ کی درخواست مسترد، پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب مقدمے پرفریقین کی سنجیدہ بحث کی توقع ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 03:55pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:27pm انتخابات کیس : لگتا ہے حکومت صرف پاس پاس کھیل رہی ہے، سپریم کورٹ آج کی سماعت پر مناسب حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 12:33pm چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بینچ کے مقدمات اچانک ڈی لسٹ، نوٹیفکیشن جاری بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 03:26pm اب الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب آئین،عدل جب داماد، بیگمات، بچوں، ساس کے مشورے کی نذر ہو تو عمران جیسے فتنے کو بھگتنا پڑتا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:26pm سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے ان چیمبر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:29pm پاکستان بار کونسل کا عدالتی اصلاحات بل کیخلاف بینچ بنانے پر آج ہڑتال کا اعلان ہڑتال کی کال لاہورہائیکورٹ میں بھی مکمل طور پر ناکام ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 08:08pm جسٹس فائز عیسیٰ کا لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض، نوٹ سپریم کورٹ ویب سائٹ سے غائب لارجربینچ کے حکم سے آمرانہ جھلک آتی ہے، حافظ قرآن اضافی نمبر کیس میں تفصیلی نوٹ جاری
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 07:51am مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کردیا، فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال
شائع 29 مارچ 2023 09:06am چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار کیخلاف بل قومی اسمبلی میں پیش اسپیکر قومی اسمبلی نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بجھوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:33pm سپریم کورٹ کا پورا زور الیکشن تاریخ پر، اٹارنی جنرل پچھلے فیصلے کی تشریح کیلئے مصر چیف جسٹس نے انتخابی اخراجات کیلئے ججوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی تجویز دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:11pm سپریم کورٹ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 02:46pm گورنر پختونخوا کیخلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر اسپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 12:01pm یقین دلاتے ہیں ہم آئین کے مطابق فیصلے کریں گے، چیف جسٹس ملکی ترقی کے لئے اختلافات کو دور کرنا ہوگا، عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 02:52pm عمران خان کی پیشی: اسد عمر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اسد قیصر چیف جسٹس پاکستان کو خط پیش کریں گے
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 03:57pm ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخود نوٹس پراعتراض اٹھادیا عدالت سوموٹو میں کسی کو سزا دینے نہیں بیٹھی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:30pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے آج تک ریکور کی گئی رقوم کی تفصیلات مانگ لیں نیب ترامیم کے خلاف درخواست عمران خان نے دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:54pm لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کو سپر ٹیکس سے متعلق مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت ہائیکورٹ سے مقدمات کے فیصلے آنے کا انتظار کرنا بہتر ہوگا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:51am پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے پر خارج کی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 12:17pm کرپشن کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین ای او بی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم عدالت نے سیکریٹری ای او بی آئی اور بورڈ ممبران کو بھی طلب کرلیا