پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 08:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 اہم ججز چھٹی پر چلے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ہفتے پہلے شیڈول جاری کیا تھا اسی شیڈول کے مطابق ججز چھٹیوں پر گئے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 08:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:25pm ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی طلبی روکنے کا حکم برقرار، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع طلب سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور وزیر اعظم آفس کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا