پاکستان شائع 11 اپريل 2025 04:37pm سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے اتفاق ہو گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:27pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: شکایت کنندہ ادارہ خود کیسے کیس سن سکتا ہے؟ جج آئینی بینچ اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے کہ ٹرائل لیٹ ہو رہا ہے، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 01:49pm سیاست کرلیں یا پھر وکالت، حامد خان کی عدم حاضری پر جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اہم مقدمات کی سماعت کی
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 03:49pm سپریم کورٹ آئینی بینچ کا آئندہ 2 سماعتوں پر ملٹری کورٹس کیس مکمل کرنے کا عندیہ یہ کوئی جذباتی ہونے کا نہیں ملکی سیکیورٹی کا معاملہ ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 02:19pm دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل عدالت یہ سوچنے لگ گئی کہ فیصلے سے دہشت گردی کم ہوگی یا بڑھے گی تو فیصلہ نہیں کر سکے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:26pm سپریم کورٹ کا سپر ٹیکس نفاذ کیخلاف کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ 25 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 02:59pm 1973 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار ہے، جسٹس محمد علی مظہر سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 02:34pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: کسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشتگردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:38am سپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 02:33pm مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل اگر ایسا ہے تو پھر تسلیم کرنا پڑے گا کہ خصوصی عدالتیں متوازی عدالتی نظام ہیں، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 11:13am سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد ہوگی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 11:12am سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے، وہ یہ کیس نہیں سن سکتے، جسٹس امین الدین خان
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 11:58am ارشد شریف قتل: کینیا کے ساتھ معاہدے کی توثیق کیلیے مزید وقت مانگنے پر عدالت کے سخت سوالات ارشد شریف قتل کیس میں مہلت کی استدعا پر سپریم کورٹ کا تشویش اور حیرانی کا اظہار
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 02:11pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: مارشل لا اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل آرمی ایکٹ کی شقوں کوغیرآئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 02:34pm آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کے پروسیجر میں بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا، جسٹس محمد علی مظہر اگر شواہد موجود ہوں تو انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی سزائیں دیتی ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 12:22pm جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیئے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل ٹرائل میں زمین آسمان کا فرق ہے، ایک ٹرائل آزاد ہے اور دوسرا ملٹری میں ہے، وکیل فیصل صدیقی
پاکستان شائع 28 فروری 2025 01:06pm جوڈیشل کمیشن کی تشکیل: 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ عدالت نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 27 فروری 2025 02:15pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش کے بعد ہی ممکن ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل لگتا ہے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں، جج سپریم کورٹ کے ریمارکس
پاکستان شائع 26 فروری 2025 01:51pm پانچ ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں ماضی سے اپیل کا حق مل جاتا تو 1973 سے اپیلیں آنا شروع ہو جاتیں، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان شائع 24 فروری 2025 09:58pm 9 مئی واقعات اور انتخابی دھاندلی کی تحقیقات، عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ 28 فروری کو دونوں درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 فروری 2025 04:51pm حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے کیس میں تفصیلی حکم جاری کریں گے، آئینی بینچ
پاکستان شائع 15 فروری 2025 06:14pm سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 9 بینچز تشکیل نئے ججز کی تقرری کے بعد آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:37am بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور عدالت نے جماعت اسلامی درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:06pm عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ عمران خان کی جانب سے 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا گیا ہے
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 11:39am ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، جسٹس امین الدین کے ریمارکس
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:12pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 11:42am ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:30pm بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:26pm زلزلہ متاثرین کی بحالی کے منصوبے کہاں ہیں؟ کیا انسانوں کیلئے بنائے یا جنوں کیلئے؟ سپریم کورٹ عدالت نے آڈیٹر جنرل سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 01:37pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی