پاکستان شائع 21 نومبر 2024 01:01pm خیبرپختونخوا کے اسکولوں کی حالت زار پر از خود نوٹس، جسٹس مسرت کا دلچسپ تبصرہ خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکولوں کی فعالیت پر سپریم کورٹ مطمئن نہ ہوسکی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 12:45pm ایک بچے کے اغوا پر پورا صوبہ بند ہے اور حکومت کو کوئی فکر نہیں، جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 11:49am آئینی بینچ: آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:03pm ججز کی سینیارٹی کا اصول کسی اور مقدمے میں طے کریں گے، سپریم کورٹ آئینی بینچ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی سینیارٹی کے حوالے سے درخواست غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹادی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:29pm ’غیرآئینی کام کیوں چاہتے ہیں؟‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل جسٹس عائشہ ملک کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:48am اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سمیت 4 درخواستیں خارج کیں
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:15am سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 01:10pm سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 11:11am 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج آئینی بینچ نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:39pm سوموٹو لینے کا اختیاراب بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس محمد علی مظہر آئینی بینچ نے سابق وفاقی محتسب توہین عدالت کیس سمیت کئی کیسز میں نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 12:58pm کنونشن سینٹر کا نجی استعمال: آئینی بینچ نے عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا کنونشن سینٹر کو ادارے کی پالیسی کے مطابق چلائیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 06:45pm جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات دائر دونوں ججز نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کیلئے ریاستی اداروں کو اکسایا، شکایت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار