پاکستان شائع 28 فروری 2025 10:16am ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 10:45pm حالیہ عدالتی تقرریوں سے متعلق تنازعات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا، اختر حسین ہم چار پانچ سال تک کوشش کرتے رہے کہ جوڈیشل کمیشن کے رولز میں ترمیم ہو، آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں گفتگو
▶️ پاکستان شائع 24 فروری 2025 12:49pm جوڈیشل کمیشن کے رکن ایڈووکیٹ اختر حسین مستعفی، نیا ممبر کون ہوگا؟ ججز کے تبادلوں اور سنیارٹی سے متعلق معاملات پر اختلافات عفے کی وجہ بنے، ذرائع
پاکستان شائع 14 فروری 2025 08:12pm لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب اجلاس میں پنجاب کے 8 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 11:14pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا ریپریزنٹیشن مسترد ہونے کے آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ جانے والے 2 ججز چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:42pm جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹرگوہراور بیرسٹرعلی ظفر بھی کارروائی کا حصہ نہ بنے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 06:39pm ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کیخلاف وکلا کا احتجاج، جسٹس منصور، جسٹس منیب اخترکا اجلاس سے بائیکاٹ وکلا اور پولیس میں ہاتھا پائی، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 09 فروری 2025 11:39pm لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4 ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے 4 تقرریوں کے لیے 13 فروری تک نام طلب کرلیے
پاکستان شائع 09 فروری 2025 03:57pm سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ اجلاس کرنا ناگزیر ہے تو حالیہ تبادلہ شدہ ججز کو زیر غور نہ لایا جائے، خط
پاکستان شائع 07 فروری 2025 06:41pm 26 ویں ترمیم کے فیصلے تک ججز تعیناتی مؤخر کی جائے، سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ میں ججوں تعیناتی کے معاملے میں اہم پیشرفت
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:20pm جوڈیشل کمیشن نے لاہورہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے 9 ناموں کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل جج لگانے کی منظوری دی، اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 05 فروری 2025 05:52pm لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 04:42pm سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب اجلاس میں پانچوں ہائیکورٹس کے پہلے 5 سینئر ججز سے بھی تعیناتیاں کی جائیں گی
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 06:21pm جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے 12 ناموں کی منظوری جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں میں 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 40 وکلا کے نام شامل تھے
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 06:05pm جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کیلئے کمیٹیاں قائم قانون و انصاف کمیشن کے سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس کریں گے، اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 01:46pm پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، امیدواروں کی فہرست جاری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم فروری کو دن 11 بجے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 08:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس اختتام پذیر
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 03:44pm چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز کی تعیناتیوں پر غور اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 4 جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے 3 ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر غور
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 06:15pm جسٹس محسن اختر کیانی جوڈیشل کمیشن میں خواتین کو برابر کی نمائندگی نہ ملنے پر بول پڑے کیا وجہ تھی کہ خواتین کو کمیشن میں برابری کی نمائندگی نہیں دی؟ جج اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:17pm اسلام آباد ہائیکوٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کیلئے مشہور جج کا نام بھی شامل اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:38pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: تمام سپریم کورٹ ججز کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی تجویز سات چھ ووٹ سے مسترد سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:25am جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط، جج تعیناتی میں انٹیلجنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت رولزمیں آئینی بنچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہئے، سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کا خط ارسال
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 12:29pm جعلی پراپرٹی ڈیڈ کا الزام، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیخلاف جوڈیشل کمیشن کو خط جج ہمایوں دلاور پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 05:37pm جسٹس مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط، ’رولزبنانے کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی‘ آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی جا چکی ہیں، جسٹس جمال خان مندو خیل
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:34pm سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر بلوچستان ہائیکورٹس کیلئےایڈیشنل ججزکےناموں پرغو رہونا تھا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:13pm چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہے، یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس کا جواب
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 08:06pm اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی: جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا آرٹیکل 175 اے کے مطابق ابھی تک رولز بنائے ہی نہیں گئے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:45pm عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا درپیش قانونی چیلنجز کی وجہ سے کمیشن کی ذمہ داری ادا نہیں کرسکتا، عمر ایوب کا اسپیکر کو خط
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:21pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری پرغور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آگئے
ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری ہے، ٹھوس شواہد ہیں کابل پاکستان میں حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم
نئی شامی حکومت کا 1300 ہلاکتوں کے بعد بشار الاسد کے حامیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان
ٹرمپ کے بیان سے امریکہ سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی، خام تیل اور سونا بھی اپنی قدر کھو بیٹھا
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب