پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:05am چیف جسٹس کے استعفے کیلئے سیاسی جماعت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، وکلا تنظیمین پاکستان بار کونسل سمیت متعدد بار کونسلز کا جسٹس تصدق جیلانی کمیشن پر اعتماد کا اظہار
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 01:28pm وفاقی کابینہ ججز کے خط پر کمیشن کا فیصلہ آج کرے گی،لاہور میں اجلاس جاری ججوں کے خط کے معاملے پر انکوائری کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
▶️ پاکستان شائع 29 مارچ 2024 10:14pm جسٹس قاضی کو ججز کے معاملے پر ایکشن لینا چاہئے تھا، اسد قیصر پارٹی اجلاس میں اتفاق اور اختلاف دونوں ہوتے ہیں، کچھ چینل ایک خاص ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں، اسد قیصر
شائع 29 مارچ 2024 07:42pm پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ پورے پاکستان سے تحریک کا آغاز کریں،روف حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 10:45am ججز کے خط پر کمیشن کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس آج کے بجائے کل طلب اجلاس میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری بھی لیے جانے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:19am عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ انکوائری کی سربراہی کے لئے کون سے نام زیر غور ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:10pm حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان وزیراعظم کل کابینہ کے سامنے معاملہ رکھیں گے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات شہباز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:36pm ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:07pm ججز کا خط: اسلام آباد، سندھ، لاہور اور خیبرپختونخوا ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر وکلاء تنظیموں کا شدید رد عمل
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:06pm ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 12:54pm ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر خط کے معاملے کو قومی اسمبلی میں پر زور انداز میں اٹھائیں گے، عمر ایوب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا