پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:12pm ارشد شریف قتل کیس: اسپیشل جے آئی ٹی واپس پاکستان پہنچ گئی جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی اور ایک ہفتہ انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی تھی
پاکستان شائع 01 فروری 2023 01:19pm عمران خان حملہ : جے آئی ٹی رپورٹ میں تیسرے حملہ آور کے شواہد سامنے آگئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفصیلات عدالت میں جمع کروادیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 12:51pm عمران پر حملے کے مقام سے 31 خول ملے، نوید نے صرف چار گولیاں چلائیں، نئی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل جے آئی ٹی رپورٹ میں اہم انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:57am عمران خان حملہ: وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی پانچ رکنی ٹیم کی سربراہی آئی جی ریلوے کریں گے
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 02:49pm عمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی سربراہ کے ساتھ اختلافات رکھنے والے تمام ارکان تبدیل نئے ارکانِ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:15pm عمران خان پر عمارت کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ مشکوک ہوگیا چھت سے ملنے والے خول پرانے ہیں، جے آئی ٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 05:30pm حملہ کیس: تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان جے آئی ٹی کے 4 ممبران نے موجودہ تفتیش سے اختلاف کر دیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 08:49pm جے آئی ٹی ملزم نوید اور فیملی پر دباؤ ڈال رہی ہے، وکیل کا دعویٰ ممکن ہے جے آئی ٹی اور پی ٹی آئی کے لوگ نوید کی فیملی کو غائب کر دیں۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 04:53pm پی ٹی آئی کا عمران خان حملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ تحقیقات میں رکاوٹ بننے والوں کو بے نقاب کرنا چاہئے، راجا بشارت
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 06:28pm ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی دوبارہ کینیا جائے گی اسپیشل جے آئی ٹی 15 جنوری کو دوبارہ کینیا جائے گی اور قتل کے شواہد جمع کرے گی۔
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 06:09pm ارشد شریف قتل: جے آئی ٹی نے مزید تین گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے مزید اہم گواہوں کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے طلب کرلیا گیا۔
▶️ پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 09:51am اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:11pm ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا کینیا میں مقتول کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا جائزہ جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے مزید گواہ طلب کرلیے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 09:36am عمران خان حملہ کیس: رانا ثناء، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف شامل تفتیش جے آئی ٹی نے تینوں وفاقی وزراء کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:47pm عمران خان پر حملے کے ملزمان جھوٹ پکڑنے کی مشین سے گزریں گے جے آٸی ٹی کو اب تک تفتیش میں ملزم نوید سے کوٸی اہم کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 10:03pm ایس پی صدر کو فوری ارشد شریف کے لواحقین سے رابطے کی ہدایت ارشد شریف کے لواحقین کی جے آئی ٹی سے ملاقات کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 11:37pm ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ تحقیقات کے حوالے سے تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا، حکام
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:35pm عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی رہنما سمیت سکیورٹی عملہ طلب یاسمین راشد، عمران اسماعیل سمیت عمر چیمہ، حماد اظہر، فیصل جاوید اور زبیر نیازی کو طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 05:12pm کراچی میں کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ، عدالت کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینےکا حکم متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق اسے تین بار فروخت کیا گیا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:24am ارشد شریف قتل پر نئی جے آئی ٹی ہر دو ہفتے بعد رپورٹ جمع کرائے گی سپریم کورٹ نے تحقیقات کا طریقہ کار خود طے کرنے کا اختیار دے دیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 05:44pm سانحہ ماڈل ٹاؤن: دوسری جے آئی ٹی کیخلاف کیس کی سماعت کل تک ملتوی وزیراعلی پنجاب کی زبانی ہدایت پر جے آئی ٹی بنائی گئی، وکیل کا استفسار
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 04:43pm پی ٹی آئی کا اہم مشاورتی اجلاس، فرانزک ماہرین اور جے آئی ٹی کی زمان پارک آمد سندھ اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر مشاورت کیلئے وفد لاہور پہنچ گیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 01:19pm ماڈل ٹاؤن کیس، لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی کیا سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اس پر لاہورہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس کا استفسار
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 08:11pm وفاقی حکومت کا عمران خان حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جےآئی ٹی پر اعتراض پنجاب حکومت جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل کرے، وفاقی حکومت
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:27pm عمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی پر سوالات کھڑے ہوگئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں صرف پولیس افسران شامل
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 12:32pm سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف بنایا گیا لارجر بینچ تحلیل آئندہ سماعت سے پہلے نیا بینچ تشکیل دے دیا جائے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 09:35pm وفاق کا پنجاب سے فائرنگ واقعے کی انکوائری پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے کارکن جس نے حملہ آوار کو پکڑا اس کی ستائش کرتا ہوں، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 12:10am سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی یہ رپورٹ انسداد دہشتگردی کے جج کو پیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 09:47am آڈیو لیکس: وزیراعظم ہاؤس میں ماموراسپیشل برانچ اہلکاروں سے بھی تفتیش ہوگی آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:12pm دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے عمران خان کو ایک اور نوٹس عمران خان شام 5 بجے تھانہ مرگلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں