پاکستان شائع 26 جولائ 2023 08:27pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے سول جج کو چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 08:55pm صنم جاوید کے شوہر کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
▶️ پاکستان شائع 17 جولائ 2023 09:20am لندن : اوورسیز پاکستانیوں کی پاک فوج اور شہداء کے حق میں ریلی شرکا کا 9 مئی واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:24pm جناح ہاؤس حملہ: طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج عدالت نے 6 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:57am جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:27pm 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 185 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے 151 ملزمان کو گرفتارکیا جا سکا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 12:58pm ن لیگ دفتر اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا یاسمین راشد کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:12pm جناح ہاؤس حملہ: 55 ملزمان کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواستوں پر حتمی دلائل طلب تمام ملزمان کی درخواست پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 02:34pm خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت عسکری ٹاور توڑ پھوڑ کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کی جائے، درخواست
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:44pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی
پاکستان شائع 23 جون 2023 01:19pm عمر سرفراز کی اہلیہ شناخت پریڈ کیلئے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت کا ملزمہ کی 27 جون تک شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:09am لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے کی بازیابی کی بناء پر جناح ہاؤس حملہ کیس نمٹا دیا ایک ماہ 10 دن بعد بوڑھے ماں باپ کو ان کا جواں سالہ بیٹا مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 10:05pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 180 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل تک مؤخر 9 مئی واقعے میں گرفتار ملزمان عدم ثبوت پر رہائی پانے میں کامیاب
پاکستان شائع 16 جون 2023 03:30pm سانحہ 9 مئی تحقیقات: جیو فینسنگ میں مزید 100 افراد کے نام سامنے آگئے ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو تفصیلات بھیج دی گئیں، ریکارڈ آنے پر طلب کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 06:43pm جناح ہاوس حملے کے الزام میں گرفتار 160 افراد رہا پکڑے جانے والے افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے نہیں تھا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 11:04am ریڈیو پاکستان میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے اہم کردار کی نشاندہی واقعے میں مبینہ طور پر پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے آصف خان ملوث نکلا، پولیس
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:26pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈر منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 10 جون 2023 07:23pm عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ سمیت 8 خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈ طلب عدالت نے پراسیکیوشن کو 12 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 10:26am جناح ہاؤس حملہ آور حاشر پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف گواہ بن گیا پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری نے حملے کے وقت خود ویڈیو ریکارڈ کی تھی
پاکستان شائع 04 جون 2023 12:59pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا اعلان یاسمین راشد سمیت 9 مئی کے واقعے کے تمام سازشی، منصوبہ ساز اور مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، پنجاب پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 09:40am یاسمین راشد کور کمانڈر حملہ کیس میں بری عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس جبکہ پرویز الہٰی کو دونوں مقدمات سے بری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 89 ملزمان اور 13 خواتین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شناخت نہ ہونے والے 23 افراد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 جون 2023 02:08pm 9 مئی واقعات، خدیجہ شاہ سمیت 102 افراد کی شناخت ہوگئی پُرتشدد واقعات میں 13خواتین میں خدیجہ شاہ، صنم جاوید، عالیہ حمزہ سمیت دیگر شامل ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:40pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 4 خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا گیا خواتین کر چہرے پر کپڑے ڈال کر کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:13pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان تنویر الیاس نے عمران خان کا کیس فوجی قوانین کے تحت چلانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:42pm جناح ہاؤس حملہ کیس: محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 5 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:23pm تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا، خواجہ آصف جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے زہنی اور نظریاتی طور پر پاکستانی نہیں تھے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:09pm جناح ہاؤس حملہ: ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے 16 شرپسندوں کی حراست مانگ لی گئی عدالت کا ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 مئ 2023 11:23am 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر پنجاب حکومت سے جواب طلب حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی 19 مئی کو تشکیل دی تھی