پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 10:14pm سانحہ جڑانوالہ کیس: 116 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تمام ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 12:45am جڑانوالہ میں بے حرمتی قرآن کے دونوں ملزمان گرفتار نگراں وزیراعلیٰ نے ٹوئٹر پر اعلان کیا، چیف سیکریٹری اور آئی جی کی تعریف
پاکستان شائع 17 اگست 2023 08:45pm جڑانوالہ واقعہ: حملے کے وقت مقامی افراد نے کیا دیکھا؟ حملہ آور مقامی نہیں بلکہ علاقے سے باہر کے لوگ تھے، عینی شاہد
پاکستان شائع 17 اگست 2023 06:58pm جڑانوالہ واقعہ افسوس ناک اور ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان شائع 17 اگست 2023 04:47pm ’چیف جسٹس جلائے گئے چرچ میں عدالت لگائیں‘ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 02:45pm ’پہلے بولنے سے ڈرتے تھے، اب نہ بولیں تو ڈرلگتا ہے‘ جڑانوالہ میں پُرتشدد واقعات پرشوبز شخصیات برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 04:57pm جڑانوالہ کی مسجد میں اعلانات کرکے اشتعال پھیلانے والے شخص سمیت 128 گرفتار دہشت گردی اور جلاؤ گھیراؤ کی دفعات کے تحت 5 مقدمات درج
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 01:10pm جڑانوالہ کے واقعات پر ملک کی مذہبی جماعتوں کا اظہار مذمت دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان شائع 17 اگست 2023 08:44am امریکا کا پاکستان سے جڑانوالہ واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ تشدد یا دھمکی کبھی بھی اظہار رائے کا قابل قبول طریقہ نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 11:16pm جڑانوالہ واقعہ، یہ جناح کا پاکستان نہیں ہے گرجا گھروں کو نذرِ آتش کرنے پر اداکارہ ازکا ڈینیئل کا ردعمل
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:39pm جڑانوالہ چرچ واقعہ، نگراں وزیراعظم کی ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے سزا دینے کی ہدایت جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی پر قابو پانے اور قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 12:54pm جڑانوالہ میں گرجا گھر اور مکانات نذرآتش ہونے کے بعد 100 افراد گرفتار قرآن پاک کی بے حرمتی پر 5ہزار کا ہجوم نکلا، پنجاب حکومت، بے حرمتی کی ایف آئی آر درج کرلی