جیکب آباد کی نو عمر لڑکی کے کیس نے نیا رُخ اختیار کرلیا
پسند کی شادی کیلئے گھر سےنکلنے والی نوعمر لڑکی سے زیادتی ہوئی جس کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں ہوچکی ہے، زیادتی کے باعث متاثرہ لڑکی کی دالامان میں حالت خراب ہوگئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.