دنیا شائع 21 مئ 2024 03:15pm غزہ:چڑیا گھر کے جانوروں کو نئی پناہ گاہ مل گئی شیر اور دوسرے جانور رفح سے خان یونس منتقل
دنیا شائع 20 مئ 2024 12:48pm کیا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں اسرائیل ملوث تھا؟ اتل ابیب کی وضاحت حالیہ عرصے میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے متعدد ایرانی کمانڈرز کے بعد تہران نے تل ابیب سے بدلہ لینے کا عندیہ دیا تھا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:13am اسلام آباد: تیز رفتار گاڑی سیو غزہ کیمپ پر چڑھ دوڑی، 2 کارکن جاں بحق ہمارے کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی، سب کچھ پولیس کے سامنے ہوا، مشتاق احمد
پاکستان شائع 19 مئ 2024 09:28am پشاور: جماعت اسلامی آج غزہ ملین مارچ کریگی غزہ ملین مارچ صوبے کی تاریخ کا بڑا ملین مارچ ہوگا، ترجمان جماعت اسلامی
دنیا شائع 18 مئ 2024 10:04am حماس سے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پر راج کا نیا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب غزہ کی نئی حکومت میں کتنے لوگوں کی ضرورت ہوگی؟
دنیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 08:37am عرب ممالک اسرائیل کے خلاف ایک ہوگئے، غزہ سے مکمل انخلا کا مطالبہ فلسطینی علاقوں میں امن دوست فوج کی تعیناتی کا مطالبہ
دنیا شائع 16 مئ 2024 11:50am حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا حکام نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کی فوج میں شمولیت کی منصوبہ بندی پر غور شروع کردیا
دنیا شائع 14 مئ 2024 02:30pm حماس کے ممبران ترکیہ کے اسپتالوں میں ہیں، ترک صدر کا بڑا انکشاف ترک صدر یونان کے وزیر اعظم کے ہمراہ مشرکیہ پریس کانفرنس کر رہے تھے
دنیا شائع 14 مئ 2024 11:16am امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا امریکی آفیشلز کا بھی ردعمل سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:38pm اسرائیل نے امریکا کو ٹھینگا دکھا دیا: ’اپنے دفاع کے لیے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں‘ زہ میں مکمل کامیابی تک فوجی آپریشن جاری رہے گا، اسرائیلی وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 04:42pm غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فلسطینی شہید گزشتہ 24 گھنٹے میں ستاون فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا
دنیا شائع 13 مئ 2024 06:30pm ’چلتی پھرتی لاش‘ جو غزہ جنگ میں اسرائیلی ناکامی کی وجہ بن رہی ہے اسرائیل نے جسے اپنا اہم ہدف قرار دیا اب اسی کے آگے ہاتھ باندھے کھڑے ہونے پر مجبور ہے
دنیا شائع 13 مئ 2024 02:41pm غزہ اور رفح میں اسرائیلی دہشت گردی نہ تھم سکی، شمالی غزہ میں چار بڑے فضائی حملے جبالیہ، زیتون اور صابرہ میں زمینی کارروائی کے لیے اسرائیلی ٹینکوں کی بڑی تعداد موجود ہے
دنیا شائع 13 مئ 2024 10:46am امریکی برانڈز کو دھچکا، ’فلسطین کولا‘ کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ فلسطین کولا بنانے والوں کا سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
دنیا شائع 11 مئ 2024 08:36pm حماس کی قید میں ایک اور اسرائیلی یرغمالی ہلاک ہلاک ہونے والا والا یرغمالی اسرائیل کے حملے میں زخمی ہوگیا تھا، ترجمان حماس
دنیا شائع 11 مئ 2024 03:11pm مصر نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی مصر نے رفح میں اسرائیلی آپریشن کے خلاف امریکا کو بھی خبردار کردیا
دنیا شائع 11 مئ 2024 09:03am جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ حملوں سے فلسطینیوں کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے، جنوبی افریقہ
دنیا شائع 11 مئ 2024 08:41am اسرائیلی فوج کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں متعدد فوجی اسپتال منتقل
دنیا شائع 10 مئ 2024 09:14am ہتھیار فراہم نہ کرنے کی امریکی دھمکی پر اسرائیل کا ردعمل آگیا سالانہ ہولوکاسٹ یاد گاری دن کے موقع پر تقریر کے دوران بنجمن نیتن یاہو نے جوبائیڈن کو جواب دیا
دنیا شائع 10 مئ 2024 07:43am اسرائیل نے شمال کے بعد مغربی رفح پر بھی حملے شروع کردیے فلسطین کی رکنیت سے متعلق اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس آج شام ہوگا
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:13pm برطانوی براڈ کاسٹر کے فلسطینیوں کی شہادت کے سوال پر اسرائیلی ترجمان گڑبڑا گیا شہادتوں کے اعداد و شمار جانتا ہوں لیکن انھیں ظاہر کرنے کا مجاز نہیں ہوں،اسرائیلی ترجمان ایوی ہیمن
دنیا شائع 07 مئ 2024 07:02pm رفح اور کرم شالوم کی سرحدی گزرگاہ بند ،12 گھنٹے میں 35 فلسطینی شہید امدادی سامان کے غزہ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، حماس کا بیان
دنیا شائع 07 مئ 2024 08:01am امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار امریکا جنگ بندی تجویز پر حماس کے ردعمل کا جائزہ لے رہا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا شائع 07 مئ 2024 07:49am اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
پاکستان شائع 05 مئ 2024 02:24pm پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے، وزیر خارجہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سےعلاقائی استحکام کو خطرہ ہے، اسحاق ڈار
دنیا شائع 04 مئ 2024 12:12pm تباہ حال فلسطین سے مصر کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟ مصری کمپنی مجبور فلسطینیوں سے من مانی فیس وصول کرنے لگی
دنیا شائع 03 مئ 2024 09:27am سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں، امریکی میڈیا کا دعویٰ خلیجی ریاست اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی خبریں پھر سر اٹھانے لگیں
دنیا شائع 02 مئ 2024 10:42am اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 33 فلسطینی شہید اسرائیلی وزیر اعظم کا جنگ بندی سے صاف انکار، امداد پہنچانے کیلئے شمالی غزہ کی بیت حنون کراسنگ کھول دی گئی
دنیا شائع 02 مئ 2024 09:30am فلسطینیوں کی نسل کشی، کولمبیا نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے جس کا صدر نسل کشی کررہا ہے، صدر کولمبیا
دنیا شائع 02 مئ 2024 08:44am امریکی جامعات میں غزہ کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، سیکڑوں گرفتار طلبا کی پولیس سے جھڑپیں، یونیورسٹیاں بند