پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 11:02am ہنگامہ آرائی کے دومقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےمحفوظ فیصلہ سُنایا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 01:05pm 400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:45pm ’کوئی ہمیں ستائے کیوں‘، کھانے کے اوقات مقرر کرنے پر یونیورسٹی طلبا کا احتجاج اسلامی یونیورسٹی میں کھانے کے اوقات پر جھگڑا، طلبہ مشتعل
پاکستان شائع 31 اگست 2023 11:53am ایمان مزاری کیخلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ سے آئندہ سماعت پر تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 31 اگست 2023 10:31am پاکستان ہمیشہ کشیدہ علاقوں میں امن کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے، جلیل عباس ہمیں رسمی قیام امن کے بجائے جدید خطوط پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 11:28am پنجاب انتخابات: ’عدالت آئین کی خلاف ورزی پرمداخلت کرے گی‘ الیکشن کمیشن کی درخواست خارج عدالت کا شارٹ آرڈر برقرار ہے، الیکشن کمیشن کا اہم کام انتخابات کروانا ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:57pm سائفر کیس: اٹک جیل میں سماعت کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست وکیل شیر افضل مروت کے وساطت سے دائر کی گئی
کاروبار شائع 30 اگست 2023 01:46pm بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:12pm سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اگلے ماہ دورہ پاکستان کا امکان پاکستان کے بعد محمد بن سلمان بھارت روانہ ہو جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 30 اگست 2023 12:56pm انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دلائل دینے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دلائل مکمل ہونے کے بعد پی ٹی ائی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ کرینگے، الیکشن کمیشن
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 04:03pm احتجاج کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 06:41pm بجلی بلوں پر رعایت کی گنجائش نہیں، مراعات یافتہ طبقے کی سہولتیں واپس لینے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خزانہ وزارت خزانہ آج شام کو ہی آئی ایم ایف کو پلان بھیج دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:56pm توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:05am سائفر گمشدگی کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع اسد عمر اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:52am توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا بشریٰ بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت
پاکستان شائع 28 اگست 2023 04:03pm پی ٹی آئی کا مردم شماری نتائج غیر قانونی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کیا جائے، پی ٹی آئی کی درخواست
پاکستان شائع 28 اگست 2023 02:28pm سینیٹ کمیٹی میں کیپسٹی پیمنٹس روکنے کا مطالبہ، سول نافرمانی کا ذکر ائی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس بند کردیں، سینیٹ کمیٹی میں سیف اللہ ابڑو کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:42pm سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی بھی عدالت پیش
پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:31pm پی آئی اے کا اُڑان بھرنے کیلئے حکومت سے 23 ارب روپے کا مطالبہ نگراں حکومت کی مینجمنٹ کو قابل عمل پلان تیار کرنے کی ہدایت، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 12:58pm الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہئے، فاروق ستار انتخابی عمل پر مشاورت، ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 03:21pm ایمان مزاری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار ایمان مزاری کو اسلام آباد پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 28 اگست 2023 09:57am اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں زلزلے کے جھٹکے زلزلےکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:44am پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل برس پڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 12:42pm لیہ کے بعد اسلام آباد میں بھی 15 ہرکال کرنے والوں کو پولیس نے راشن پہنچا دیا خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے چار دن سے بھوکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:28pm ’عدالت مخالف ٹرولز کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے‘ عدالت پر تنقید کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول جیسی ایجنسیوں کا سہارا لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 08:13pm پنجرہ پُل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، نگراں وزیراعظم این ایچ اے کو ہدایات دی ہیں پنجرہ کا اصل پل بھی جلد مکمل کیا جائے، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:09pm سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 07:44pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو بھی مشاورت کیلئے بلالیا اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:00pm ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو، نگراں وزیراعظم عالمی طاقتوں کی ہمارے پڑوس میں موجودگی کا ہم پر گہرا اثر ہوا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:10am ایمان مزاری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ