پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:08pm جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:51pm صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:37pm سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا انٹرا کورٹ اپیلیں خصوصی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئیں، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:06pm چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الثانی ہوگئی وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:43pm ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالتی معاونین کی تقرری کیلئے بلاول بھٹو کی درخواست منظور کرلی گئی، تحریری حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:54pm حج درخواستوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کی آگاہی کیلئے نجی سیلولر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:07pm کشمیر کے لیے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، نگراں وزیراعظم میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، انوار الحق کاکڑ
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 05:12pm عوام کیلئے ریلیف: برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 12:00am وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یوریا کھاد کے نرخوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا ای سی سی نے کسانوں کو یوریا کھاد کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:34pm پاک ترک فضائی افواج کا تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے جنرل اسماعیل گنیکیا کی ملاقات، نئی راہیں استوار کرنے پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 08:58pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے گرفتاری ڈال دی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:28pm بجلی چوروں کی شامت، صدر عارف علوی نے قانون میں ترمیم کردی صدر مملکت نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:22pm پاکستان تحریک انصاف کا 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان 8 فروری کو جیت تحریک انصاف کی ہوگی، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:10pm نگراں وزیراعظم کل آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے انوار الحق کاکڑ خصوصی اجلاس سے خطاب کرکے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 10:51am ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، اشتہاری ملزم کویت سے گرفتار ملزم اعجاز احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:30pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، عدالت میں کیا ہوا 5 رکنی بینچ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ بینچ نے پانچ ایک سے حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس طارق کا بینچ چھوڑ نے سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 09:32pm ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج افغان حکومت دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:53pm نیب نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کردیے نیب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:46pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 07:57pm اووربلنگ کے معاملے پر نیپرا رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، لاکھوں صارفین سے زائد بلنگ کا بھی اعتراف پاور ڈویژن نے نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ پر ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 07:16pm استحکام پاکستان پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر انتخابی امور جاری رکھنے پر اتفاق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:52pm جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:15pm اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کا اجراء اور رینیول ٹریننگ سے مشروط اسلام آباد پولیس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:01pm سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع آج حج درخواستیں دینے کی آخری تاریخ تھی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 04:35pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ