پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 10:34am کراچی میں آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چند روزمیں تیز بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا
پاکستان شائع 04 اگست 2022 03:37pm پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 03:03pm پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کا مقام تبدیل کردیا پی ٹی آئی اب نادراچوک کے بجائےایف 9 پارک میں احتجاج کرے گی۔
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 02:28pm پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، جس کے چند روز بعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گیا، ریفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:47pm الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں مکمل کرلیں تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے حلقہ بندیوں مکمل ہوگئیں، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 04 اگست 2022 01:53pm ‘مطمئن کیا جائے نفرت انگیز بیانات سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے؟’ عدالت کو جب مناسب لگا تو خود نوٹس لے کر کارروائی کر لے گی، آپ کا کام عدالت کو آگاہ کرنا تھا آپ نے کر دیا بات ختم، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:49pm ‘فضل الرحمان اور نوازشریف انتقامی سیاست کی آگ پر پیٹرول ڈال رہے ہیں’ 13 پارٹیوں نےعمران خان اور پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 02:25pm الیکشن کمیشن نے وزیرقانون کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل کیا، فواد چوہدری امید ہے کہ عدالت سے ہمیں انصاف مل جائے گا، حکومت الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے، انہیں ڈر ہے کہ الیکشن ہوئے تو عمران خان جیت جائےگا، پی ٹی آئی رہنماء
▶️ پاکستان شائع 03 اگست 2022 10:07am نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: پاکستان کا ون چائنہ پالیسی کا اعادہ چین کی خود مختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آبنائے تائیوان میں ابھرتی صورتحال پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:16pm ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم قوم کو عمران خان کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیئے، عمران خان کی سیاست غیر ملکیوں سے چلائی جاتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 03:41pm فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں کیا فرق ہے؟ کیا سیاسی جماعت کو بیرون ملک سے ملنے والی تمام فنڈنگ ممنوعہ ہے ؟۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:17pm حکومت کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا اعلان چور، جھوٹا اور منی لانڈرر آخر 8 سال بعد پکڑا گیا، عمران خان عالمی منی لانڈرر ثابت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:18pm ‘الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جارہے ہیں’ پی ٹی آئی رہنماؤں نےفارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پرسخت ردعمل کا اظہارکردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:08pm وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکرمندی کا اظہار کیا۔
▶️ پاکستان شائع 01 اگست 2022 05:33pm مہنگائی مارچ کرنے والے کے دور میں مہنگائی بڑھ گئی: عمران خان عدم اعتماد کی وجہ سے ڈالر آج ڈھائی سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ مارچ میں شرح سود 11 فیصد تھی جو 15 فیصد تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 12:10pm عدالت نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی، چیف جسٹس عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام اُنہی سے کروائیں گے، جسٹس عمرعطا بندیال
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:26am سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، 50 نکاتی ایجنڈا جاری ایجنڈے میں 20 بل، رولز 218 کی 5 تحریکیں اور ایک قرارداد شامل ہیں جبکہ سینیٹ کے قوائد میں تبدیلی کے لیے رولز 278 کی تحریک بھی شامل ہیں۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 09:28am حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا پیٹرول ,ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ردوبدل آئندہ 15 روز کے لیے ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 07:26pm وزیر خزانہ کا150یونٹ سےکم بجلی استعمال کر نیوالے دکان داروں کو ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان عمران خان کی غلط پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچایا لیکن ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 01:03pm ‘لندن میں عدم اعتماد کا فیصلہ کرنے والے نوازشریف حکومت چھوڑنے کی باتیں کررہے ہیں’ چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ آیا، امریکی امداد کی شرائط پر چین کو شدید تحفظات ہیں، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 04:10pm جوڈیشل کمیشن اجلاس کے اعلامیے پر اٹارنی جنرل کا مؤقف بھی سامنے آگیا اٹارنی جنرل نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے سے متضاد خط چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور ممبران جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا۔
کاروبار شائع 31 جولائ 2022 11:37am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان لیوی بڑھانے کی صورت میں یہ اضافہ 23 روپے تک پہنچ سکتا ہے، حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:09pm وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی وزیر اعظم نے دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 10:49pm الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا فیصلہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگست کے وسط تک سنانے کا امکان ہے جس کی نگرانی چیف الیکشن کمشنر خود کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:29am حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے استعفے منطور کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چودھری کا ٹویٹ
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 10:29pm فُل کورٹ کے ذریعے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس دائر کیا جائے، پی ڈی ایم کا مطالبہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے سیاسی بحران پیدا ہوا ہے، بیروکریسی میں اب بھی وہ عناصر موجود ہیں جو حکومت کے احکامات کو ناکام بنارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:39am سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن نےنامزد کردہ تمام نام مسترد کردیے 4 اراکین نے حق جبکہ 5 نے مخالفت میں رائے دی
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 02:58pm حکومت کا سپریم کورٹ سیلاب فنڈز کے لیے عدالت کو خط لکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تعین کے لیے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی۔
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 12:48pm سپریم کورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں پر تعیناتی، جوڈیشل کمیشن آج مشاورت کرے گا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں چار جج صاحبان کی تعیناتی کے لیے پانچ ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایم او یو پر دستخط، مشترکہ پریس کانفرنس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور