پاکستان شائع 09 نومبر 2022 09:21am ہم آج علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، صدر، وزیراعظم شاعرمشرق کا خودی کا تصور ملک و قوم کی ترقی کیلئے مشعل راہ ہے، صدر
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 06:10pm وزارت داخلہ کا امن و امان قائم رکھنے کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خط تمام بند شاہراوں سے مظاہرین کو فوری ہٹایا جائے، وزارت داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:10pm ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز پر مشتمل کمشن بنایا جائے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 03:05pm ارشد شریف قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ تیار کرلی 2 رکنی ٹیم اپنی رپورٹ کسی بھی وقت سیکریٹری داخلہ کوپیش کرے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 11:36am نیب نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 09:02am ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی میں اضافہ میدانی علاقوں میں بھی سردی بڑھ گئی
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 06:42pm پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کمیٹی نے عمران خان پر حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 05:58pm عمران خان کو چار گولیاں نہیں لگیں، وزیر داخلہ نے غیر جانبدارانہ معائنے کا مطالبہ کردیا اگر 4 گولیاں لگی ہوں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ورنہ عمران سیاست چھوڑدیں، رانا ثںاء
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:00pm صدر مملکت کا گھوٹکی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار عارف علوی نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 06:42pm عمران خان کو اے کے 47 کی دو گولیاں لگیں، بابر اعوان نیچے سے گولی ماری جائے تو ٹانگوں میں لگ سکتی ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:04pm کیا اپنی ویڈیو صرف سپریم کورٹ ججز کو دکھا سکتا ہوں، اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے استفسار پیمرا اور پی ٹی اے کو مبینہ ویڈیو ہٹانے کا حکم دے دیتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 11:27am ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر فریقین کو نوٹسز جاری اسپتال سمیت سب نے پوسٹ مارٹم رپورٹ سے متعلق اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 10:39am اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرریاں، پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اجلاس میں سپریم کورٹ کے لئے نامزد ججز کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:52pm عمران کے الزامات پر وزیراعظم کا چیف جسٹس سے فُل کورٹ کمیشن بنانے کا مطالبہ میرے، راناثنا اور ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات لگائے گئے، اس موقع پر سخت الفاظ سے گریز کرنا چاہئے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 01:49pm پی ٹی آئی کے جلسے، دھرنے کی درخواست خارج کی جائے، ضلعی انتظامیہ عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں اجازت نہیں دے سکتے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 09:17am جلاؤ گھیراؤکرنے والوں کی ویڈیوز نادرا کو بھیجی جائیں گی وفاقی پولیس نے شرپسند عناصرکیخلاف حکمت عملی تیارکرلی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 12:43am سیاسی میدان کو خونی میدان نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگزیب فیصلہ ہوا کہ پاکستانی سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہوگی
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 10:39pm سیاست میں اندھی جنونیت کا استعمال عمران خان کو لے ڈوبے گا، فضل الرحمان عمران خان نے معاشرے میں نفرتوں کی آگ لگائی، اب وہ خود اپنی لگائی آگ میں جل رہے ہیں
کاروبار شائع 04 نومبر 2022 10:01pm آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا دی گئی پیٹرولیم لیوی کا نفاذ 16 نومبر سے ہوگا
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 02:58pm پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر وزارت اعلیٰ کےلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر 25 پی ٹی آئی منحرک اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل سماعت کے...
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 02:45pm حملہ آور نے نبوت کے دعوؤں کو جواز بنایا، پی ٹی آئی قیادت سیکورٹی پر نظرثانی کرے، ثنا اللہ مرضی کا مقدمہ درج کرانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 01:04pm عمران خان نے باربار کہا کہ انہیں خون نظر آرہا ہے، خواجہ آصف عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ قوم کے لئے شرمندگی کا باعث ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:31pm آزادی مارچ: کارکن جمع ہوئے، آٹھویں روز مارچ کا آغاز نہ ہوسکا پارٹی قیادت کے فیصلے کا انتظار باقی
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 12:20pm حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب انتظامیہ کی جانب سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:42am سائفر آڈیو لیک انکوائری: عمران خان ، شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے میں طلب دونوں رہنماؤں کو دوپہر 12 بجے اسلام آباد دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 06:26pm ’پی ٹی آئی پُر امن احتجاج کی یقین دہانی کرائے گی تو اسلام آباد آنے کی اجازت دیں گے‘ سیاست میں مذاکرات کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:16am 25 مئی کے حکم کا پی ٹی آئی نے غلط استعمال کیا، جسٹس اعجازالاحسن 10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں بنائی جاسکتی، چیف جسٹس بندیال
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 01:02pm حکومت نے ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا وفاقی کابینہ کی ایف آئی اے ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 12:17pm نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 10:33am پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرریوں کا اہم اجلاس آج 8 رکنی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کا جائزہ لے گی
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایم او یو پر دستخط، مشترکہ پریس کانفرنس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور