پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:06am وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی 2 مقدمات میں 11 اور 7 کیسز میں 12 اپریل کو طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 12:38pm علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت کا علی امین گنڈا پورکو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 11:14pm لفٹ مانگنے پر 6 اے ایس ایف اہلکاروں کا تبادلہ، چار احتجاجاً مستعفی 30 ہزار تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا، لفٹ نہیں لیں تو کیا کریں، اہلکاروں کا مؤقف
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 02:12pm وزیراعظم ہاؤس کے باہر سے گرفتارمشکوک شخص ذہنی معذور نکلا گرفتارشخص سوات کا رہائشی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 01:23pm سوموٹو نوٹس کے اختیار پر قانون کا بل صدر نے واپس بھیج دیا، پارلیمنٹ کا اجلاس طلب وفاقی حکومت بل منظور کرانے کیلئے ڈٹ گئی
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 07:51am مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کردیا، فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:39pm وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:43am علی امین گنڈا پور کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا جوڈیشیل کمپلیکس اور کچہری ایریا میں خصوصی حفاظتی اقدامات
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:57am حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا، شہزاد وسیم حکمرانوں کی دلچسپی ترازو کے پلڑو میں نہیں، ترازو پکڑنے میں ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 09:47am پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب فارن ایجنٹ، فتنے فساد، آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:04am وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:28am انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 08:01am شاپنگ مال میں ملازمین پر مبینہ تشدد، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سنٹورس مال مال کے ڈائریکٹر ایچ آر کی مدعیت میں درج ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 11:56am آج ریاست کی جمہوری زندگی یا غیرآئینی موت کا فیصلہ ہوگا، شیخ رشید رجسٹرار کو ہٹانا بینچ بنانا سوموٹو لینا چیف جسٹس کا آئینی حق ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:14am عمران خان کی ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں آرہی ہیں، جج تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 08:02am وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:59am اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:54am توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
کھیل شائع 01 اپريل 2023 11:22am وزیراعظم نے نئی اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی آج نیوز نے منظور شدہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کی کاپی حاصل کرلی
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 09:58am محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 11:28am سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں، سرکلر