پاکستان شائع 12 جون 2023 06:25pm آصف کرمانی کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ہنگامہ، چیئرمین سینیٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا سینیٹ میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:00pm الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا سابق وفاقی وزیر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 21 جون کو ہوگی
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:16pm سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا وباء ختم ہوگئی ہے تو ازخودنوٹس بھی نمٹا دینا چاہیئے، جسٹس اعجاز الاحسن
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 جون 2023 01:28pm حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے پر صندل خٹک گرفتار عدالت نے ٹک ٹاکر صندل ٹک کی درخواست ضمانت مسترد کردی
شائع 12 جون 2023 10:24am اے ٹی سی نے عامر محمود کیانی کی ضمانت کنفرم کردی اے ٹی سی کے جج جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:06pm سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو طلب اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی پر غور ہوگا
پاکستان شائع 10 جون 2023 10:59pm وزیراعظم کی طوفان ”بِپر جوئے“ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت پورے ملک میں امدادی کاموں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:32pm پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر آئین کے تحت اسپیکر اپنے فیصلوں سے متعلق عدالت کو جوابدہ نہیں، درخواست
پاکستان شائع 10 جون 2023 08:16pm سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے دائر درخواست واپس کردی رجسٹرار آفس نے دونوں اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر 10 اعتراضات لگائے
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:18pm ارشد شریف کی دوسری اہلیہ نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 06:07pm اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ خیبرپختونخوا سے فوج واپس بلانے کیلئے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا
کھیل شائع 09 جون 2023 10:43pm پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے مختص
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:31pm آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:15pm آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 9200 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو کا ہدف مقرر تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:42pm سپریم کورٹ کے بجٹ میں 50 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں وزارت قانون، نیب اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے رقم رکھنے کی تجویز
پاکستان شائع 09 جون 2023 06:19pm سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری پنشن میں ساڑھے17 فیصد جبکہ مزدورکی تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:40pm 1150 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی پروگرام دفاع کی مد میں 1804 ارب روپے اور ترقی کی شرح 3.5 فیصد کا ہدف مقرر
پاکستان شائع 09 جون 2023 11:51am پانامہ پیپرز میں نامزد 436 افراد کیخلاف جےآئی ٹی بنانے پر جواب طلب آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:50am اے این ایف کی کارروائی، بحرین جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار ملزمان کے پیٹ سے 575 ہیروئن اور 159 آئس بھرے کیپسولز برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:36pm پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی سے ن لیگ کو فائدہ ہوگا، رانا احسان افضل نئی جماعت میں جانے والے کونسلر بھی نہیں بن سکتے، نادر گبول
پاکستان شائع 08 جون 2023 07:18pm پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید 2 اراکین شامل پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا دستخط شدہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:26pm سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے 9 مئی واقعات کیخلاف قرارداد منظور کرلی رکن کمیٹی رانا مقبول احمد نے قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 07 جون 2023 10:45pm 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں، رانا ثناء اللہ چند لوگوں کو زمان پارک میں تربیت دی گئی، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 09:13pm بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچوں ججز کو مستقل کرنے کی سفارش پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:18pm سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 جون 2023 05:11pm کیا حکومت اربوں روپے الاٹیز کو لوٹائے گی؟ جسٹس منیب اختر کا استفسار سپریم کورٹ میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:22pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عمران خان کی اہلیہ نے نیب میں جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:06pm تمام منتخب بلدیاتی منتخب نمائندوں کو ووٹ دینے کا حق دیا جائے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط
پاکستان شائع 06 جون 2023 08:11pm عمران خان پاکستان پر معاشی اور دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف یہ ریاست کیخلاف بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر بغاوت کی ابتداء ہے، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:49pm 14 مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر فیصلہ تاریخ بن چکا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نظرثانی ایکٹ اور پنجاب الیکشن کیس کی سماعت ایک ساتھ ہوئی۔
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ