پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:57am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: آئی جی آفس کو 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ منجمنٹ کی رپورٹ 28 اپریل تک طلب
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:26am اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:27pm عمران خان کی 8 مقدمات کی ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع ماتحت عدالتوں میں بھی ڈیکورم برقرار رکھنا چاہئے، عدالت
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 10:39am عمران خان کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رُولز طلب فول یا اپریل فول کوچھوڑیں پھرکیا ہوااب کیا صورتحال ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:22am عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:58am اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا آئندہ ہفتے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:43am کوریج پر پابندی کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت نے عتراضات دور ہونے کے بعد نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:22am پی پی پی، ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 04:36pm ممنوعہ فنڈنگ کیس : پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن سے 31 مارچ تک رپورٹ طلب کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:13pm ایک سے زائد حصار اور منصوبہ بندی: پولیس نے عمران کی عدالتی پیشی کو ’خاموشی سے‘ کیسے سنبھالا پولیس کو اس بار لاٹھی، پتھر یا آنسو گیس کا استعمال نہیں کرنا پڑا.
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 06:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم جماعت اسلامی لاہور کا تیس اپریل کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 04:15pm عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر مشروط مذاکرات کی دعوت اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:53pm عمران خان کو اسلام آباد میں درج 7 مقدمات میں ضمانت مل گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:42am ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب آپ کی درخواست منظور کروں تو آپ کے کلائنٹ گرفتار ہوجائیں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:18pm عمران خان عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد آئے تو ان کی گاڑی میں کون کون تھا؟ لاہور ہائیکورٹ نے آج تک کیلئے 7 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:50am پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگادی ریلیوں، جلسے، جلوس، عوامی اجتماع کی براہ راست اور ریکاڈڈ کوریج پر پابندی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 07:44am وزیر داخلہ کا عدالتوں میں ہنگامہ آرائی پر جے آئی ٹی کا اعلان جے آئی ٹی 14 روز میں تفتیش کرکے چلان عدالتوں میں جمع کرائے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:51am توشہ خانہ کیس : فیصلے خلاف عمران خان کی درخواست غیر مؤثر قرار عمران خان نےسیشن کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 05:36pm ٹیریان کیس : اگر میرٹ پر جائیں تو یہ دو منٹ کا کیس ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ پہلے اس کیس کے قابل سماعت ہونے کو دیکھیں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:48pm عدالت کا حسان نیازی کو میڈیکل کراکر اگلے 24 گھنٹوں میں متعلقہ کورٹ میں پیش کرنے کا حکم حسان نیازی پر کوئی تشدد نہیں ہونا چاہئے اور تفتیش قانون کے مطابق ہونی چاہئے، چیف جسٹس اسلام آباد پوئی کورٹ
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 10:27am عمران خان کیخلاف اسلام آباد کی حد تک تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب میں بھی غلطی کروں اور آپ بھی پھر کیا فرق رہ جائے گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 02:28pm عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی، ضلع انتظامیہ کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے سرکلر جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:58pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل عدالت نے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 02:07pm شہرام خان ترکئی کیخلاف آزادی مارچ کے دوران درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء عامر کیانی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 05:17pm توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کردی عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 06:28pm عمران کی استدعا مسترد، وارنٹ منسوخی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:05pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا فواد چوہدری کی لاہور کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 05:20pm ٹیریان کو عمران کی بیٹی ثابت کرنے کی ذمہ داری درخواست گزار پر ہے، عدالت یہ تو آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان والد ہیں، والد تو خود یہ کہہ ہی نہیں رہے، عدالت
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 04:05pm نور مقدم کیس کے مجرم کی سزائے موت کا حکم برقرار چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنا دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا