پاکستان شائع 07 جون 2023 03:21pm وزیر خارجہ کی کربلا میں حضرت امام حسین کے روضے پر حاضری بلاول آج شام عراق سے وطن واپس روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 06 جون 2023 09:03am وزیر خارجہ کی بغداد میں شیخ عبد القادر جیلانی کے مزار پر حاضری بلاول بھٹو کے لئے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا
پاکستان شائع 28 مئ 2023 01:25pm بلاول بھٹو کے دورہ عراق کا شیڈول تیار کرلیا گیا وزیرخارجہ بلاول نجف اور کربلا بھی جائیں گے
دنیا شائع 19 جنوری 2023 03:48pm عراق میں گلف کپ کے دوران بھگدڑ، دو افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی عراق اور عمان کے درمیان عریبین گلف کپ کے فائنل سے قبل بصرہ کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی۔
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2022 08:12pm ’صدام حسین کا دوسری دنیا تک پہنچنے کا دروازہ‘ عراق پر امریکی اور برطانوی حملے کا ایک انوکھا اور دلچسپ پہلو
دنیا شائع 30 اکتوبر 2022 08:51am بغداد میں دھماکا، 10 افراد جان کی بازی ہارگئے دھماکا فٹبال اسٹیڈیم کےقریب ہوا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 01:56pm پاکستان کی درخواست پر عراق کا زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ ہوا۔
دنیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:46pm بغداد: جھڑپوں میں 23 افراد جاں بحق، 380 زخمی عراق میں سیاسی بحران کے سبب کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
دنیا شائع 27 جون 2022 09:41am عراقی وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دورہ ایران امکان ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر بات چیت ہوگی
ضرور پڑھیں شائع 19 مئ 2022 11:47pm امریکہ کا عراق پر حملہ ‘ظالمانہ’: کیا جارج بش کی جب زبان پھسلی امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے غیر دانستہ طور پر عراق کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’بلاجواز‘ قرار دیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 02:02pm امریکا عراق کو میزائل دفاعی صلاحیت حاصل کرنے میں مدد کیلئے کام کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس جیک سلیوان نے کہا امریکا اپنے لوگوں، مفادات اوراتحادیوں کے دفاع کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے گا کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2022 07:24pm پاکستان کی عراق پر راکٹ حملے کی مذمت عراقی پولیس نے بتایا کہ 28 جنوری کو بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے احاطے میں اور ایک ملحقہ امریکی ایئربیس کے قریب کئی راکٹ گرے