دنیا شائع 05 اگست 2024 01:10pm امریکا میں کساد بازاری کے خطرے سے دنیا بھر کے سرمایہ کار گھبراگئے ایشیا، یورپ اور امریکا کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی لہر دوڑ گئی، ہزاروں پوائنٹس کم ہوگئے۔
دنیا شائع 05 اگست 2024 09:41am حوثی ملیشیا پھر سرگرم، خلیجِ عدن میں تجارتی جہاز پر حملہ 15 دن میں پہلے بیلیسٹک میزائل حملے سے نقصان کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔
دنیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 09:46am ایران آج صبح حملہ کرسکتا ہے، امریکی و اسرائیلی میڈیا مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا فرانس، برطانیہ، اٹلی اور مصر کی سفارتی کوششیں شروع
دنیا شائع 04 اگست 2024 09:11pm نئے سربراہ کا فیصلہ، حماس کا بیان آگیا ہنیہ کے جانشین کے انتخاب کے لیے تحریک حماس کے اندر اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں، عرب میڈیا
ٹیکنالوجی شائع 04 اگست 2024 07:57pm حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ اسرائیل کو اس ہتھیار سے کیسے خطرہ ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟
دنیا شائع 04 اگست 2024 07:37pm اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران صیہونیوں کے کس خاص دن پر اسرائیل پر حملہ کرے گا؟ ہمیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ ہمارے ردعمل سے بڑی جنگ چھڑ جائے گی، ایرانی رہنما
دنیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 10:08am شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے 6 میزائل حملے، امریکی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت غزہ کے اسکول اور الاقصٰی اسپتال کے کمپاؤنڈ پر صہیونی فوج کے حملوں میں 20 افراد شہید
دنیا شائع 03 اگست 2024 10:52pm فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب یہ اجلاس ایران کی درخواست پر منعقد کیا جا رہا ہے اور جلد متوقع ہے۔
دنیا شائع 03 اگست 2024 04:25pm اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلی جنس افسران کی گرفتاریاں، امریکی اخبار کا دعویٰ ایرانی انٹیلی جنس اور فوجی افسران کے ساتھ اُس گیسٹ ہاؤس کے ملازمین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جہاں اسماعیل ہنیہ مقیم تھے
دنیا شائع 03 اگست 2024 03:22pm اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ کے امام پر ہی مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی شیخ عکرمہ صابری کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا
دنیا شائع 03 اگست 2024 02:28pm سویڈن کا بیروت میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ غزہ جنگ کے وسیع تنازعے میں تبدیل ہونے کے خدشے پر کیا گیا، حکام
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:58am اسرائیلی ایجنسی نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا، برطانوی اخبار کا دعویٰ اسماعیل ہنیہ 31 جولائی کو ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے